ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید تگڑا ڈالر کے مقابلے میں روپیہ 3 پیسے کی بہتری سے 279.42 پر بند شائع 04 مارچ 2026 03:22pm
آبنائے ہرمز کا توانائی بحران پاکستانی برآمدات کو متاثر کر سکتا ہے، اپٹما حکومت فرنس آئل پر عائد کاربن لیوی اور پٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی کو ہنگامی بنیادوں پر معطل کرے، ایسوسی ایشن شائع 04 مارچ 2026 02:58pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں 10 ہزار روپے کی بڑی کمی عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 100 ڈالر کی نمایاں کمی سے 5172 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 04 مارچ 2026 01:03pm
خلیجی بحران: ایگری ٹیک کا یوریا پلانٹ بند، پاکستان کی کھاد صنعت متاثر عالمی سطح پر تیل کی ترسیل کا 20 فیصد سے زائد حصہ آبنائے ہرمز کے ذریعے منتقل کیا جاتا ہے۔ شائع 04 مارچ 2026 12:58pm
جمال ناصر خان سپر نیٹ کے نئے چیف ایگزیکٹو آفیسر تعینات کپمی نے اس پیش رفت سے متعلق اسٹاک ایکسچینج کو آگاہ کردیا شائع 04 مارچ 2026 12:32pm
سیکیورٹی بانڈز کے ذریعے 6.525 ٹریلین روپے اکٹھےکرنے کا ہدف اسی مدت میں 4.259 ٹریلین روپے کی میچورٹی واجب الادا ہوگی شائع 04 مارچ 2026 10:49am
اسٹاک ایکسچینج میں فروخت کا دباؤ، انڈیکس میں 1,300 سے زائد پوائنٹس کی بڑی گراوٹ 100 انڈیکس 155,777.21 پوائنٹس پر بند اپ ڈیٹ 04 مارچ 2026 03:14pm
توانائی کی قیمتوں میں اضافے کے بعد امریکی ڈالر مضبوط، یورو دباؤ میں یورو بدھ کے روز 0.3 فیصد کمی کے ساتھ 1.1581 ڈالر پر ٹریڈ ہوا شائع 04 مارچ 2026 09:52am
ایران جنگ میں شدت، عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا ہوگیا اسپاٹ گولڈ 1.6 فیصد بڑھ کر 5,168.69 ڈالر فی اونس ہو گیا۔ شائع 04 مارچ 2026 09:33am
برآمد کنندگان کو سہولت دینے کیلئے ایف بی آر کا بڑا اقدام، بڑے شہروں میں ایکسپورٹر فیسیلیٹیشن کمیٹیاں قائم
برآمد کنندگان کو سہولت دینے کیلئے ایف بی آر کا بڑا اقدام، بڑے شہروں میں ایکسپورٹر فیسیلیٹیشن کمیٹیاں قائم