BR100 Increased By (0.71%)
BR30 Increased By (0.77%)
KSE100 Increased By (0.47%)
KSE30 Increased By (0.46%)
BAFL 55.73 Increased By ▲ 0.17 (0.31%)
BIPL 24.34 Decreased By ▼ -0.07 (-0.29%)
BOP 28.34 Increased By ▲ 0.19 (0.67%)
CNERGY 12.54 Increased By ▲ 0.13 (1.05%)
DFML 15.96 Increased By ▲ 0.23 (1.46%)
DGKC 182.82 Increased By ▲ 3.19 (1.78%)
FABL 91.25 Increased By ▲ 0.22 (0.24%)
FCCL 51.20 Decreased By ▼ -0.46 (-0.89%)
FFL 13.98 Increased By ▲ 0.08 (0.58%)
GGL 19.50 Increased By ▲ 0.16 (0.83%)
HBL 292.50 Increased By ▲ 5.95 (2.08%)
HUBC 193.70 Increased By ▲ 2.39 (1.25%)
HUMNL 8.60 Decreased By ▼ -0.09 (-1.04%)
KEL 5.74 Increased By ▲ 0.02 (0.35%)
LOTCHEM 24.15 Decreased By ▼ -0.10 (-0.41%)
MLCF 90.07 Increased By ▲ 0.43 (0.48%)
OGDC 302.75 Increased By ▲ 2.74 (0.91%)
PAEL 33.20 Increased By ▲ 0.19 (0.58%)
PIBTL 13.10 Decreased By ▼ -0.09 (-0.68%)
PIOC 232.90 Increased By ▲ 1.61 (0.7%)
PPL 216.74 Increased By ▲ 2.42 (1.13%)
PRL 100.20 Decreased By ▼ -1.24 (-1.22%)
SNGP 92.10 Decreased By ▼ -0.33 (-0.36%)
SSGC 23.25 Increased By ▲ 0.10 (0.43%)
TELE 6.97 Decreased By ▼ -0.01 (-0.14%)
TPLP 11.28 Decreased By ▼ -0.41 (-3.51%)
TRG 57.00 Decreased By ▼ -0.13 (-0.23%)
UNITY 7.78 Decreased By ▼ -0.12 (-1.52%)
WTL 0.94 Increased By ▲ 0.01 (1.08%)
کاروبار اور معیشت

امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں معمولی اضافہ

  • ڈالر کے مقابلے میں روپیہ 279.45 پر بند
شائع اپ ڈیٹ

انٹربینک مارکیٹ میں منگل کو بھی ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 279.45 پر بند ہوا۔

یاد رہے کہ پیر کو مقامی کرنسی 279.46 روپے پر بند ہوئی تھی۔

بین الاقوامی سطح پر منگل کو ین اور یورو کی قدروں میں عمومی کمی دیکھی گئی، کیونکہ مشرقِ وسطیٰ کے پھیلتے ہوئے تنازع نے ان ممالک پر توجہ مرکوز کر دی ہے جو توانائی کی درآمدات پر انحصار کرتے ہیں اور اس خدشے کو جنم دیا ہے کہ مرکزی بینک افراطِ زر کے دباؤ پر کیا ردِعمل دیں گے۔

ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی فضائی جنگ کے ہمسایہ ممالک تک پھیلنے کے باعث، امریکی ڈالر کو محفوظ پناہ گاہ کے طور پر طلب میں اضافے کا فائدہ پہنچا۔

ایک فیصد سے زیادہ گرنے کے بعد یورو کی قدر میں کچھ استحکام آیا، تاہم اس خطے سے تیل کی ترسیل کب تک بحال ہو سکے گی، اس بارے میں شکوک و شبہات برقرار ہیں۔

ڈالر انڈیکس گزشتہ سیشن میں 0.9 فیصد کے نمایاں اضافے کے بعد 98.49 پر ٹریڈ ہوا۔

دوسری جانب یورو کی قدر میں 0.07 فیصد کا معمولی اضافہ دیکھا گیا اور یہ 1.1695 ڈالر کی سطح پر آگیا۔

پیر کو سیشن میں 0.8 فیصد کی بڑی گراوٹ کے بعد، جاپانی ین کی قدر میں 0.09 فیصد کا معمولی اضافہ ہوا اور یہ 157.2 فی ڈالر پر آگیا۔ برطانوی پاؤنڈ کی قدر میں کوئی خاص تبدیلی نہیں آئی اور یہ 1.3407 ڈالر پر مستحکم رہا۔

Comments

Comments are closed.