ای سی سی نے کم لاگت ہاؤسنگ اسکیم کی نظرثانی شدہ منظوری اور اہم انفرااسٹرکچر گرانٹس کی منظوری دے دی قرض کی حد بڑھا کر 1 کروڑ روپے تک کر دی گئی شائع 27 فروری 2026 10:58pm
سونے کی قیمت میں استحکام، چاندی کے نرخ مزید بڑھ گئے عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 5 ہزار 178 ڈالر فی اونس کی سطح پر مستحکم رہا شائع 27 فروری 2026 03:14pm
امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید تگڑا ڈالر کے مقابلے میں روپیہ 3 پیسے کی بہتری سے 279.47 روپے پر بند اپ ڈیٹ 27 فروری 2026 08:22pm
ایف ڈبلیو او کے وائٹ آئل پائپ لائن منصوبے کے لیے ایچ بی ایل کی زیر قیادت 75.9 ارب روپے کی فنانسنگ کا معاہدہ فیصل آباد سے تاروجبہ تک سالانہ 70 لاکھ میٹرک ٹن پیٹرولیم مصنوعات کی سستی اور محفوظ ترسیل کا ہدف شائع 27 فروری 2026 02:44pm
ٹی او آر 2013 میں ترمیم کراچی کی شہر بھر میں متحد نمائندگی یقینی بنائے گی، کراچی چیمبر ٹی او آر 2013 میں ترمیم کا مقصد کسی بھی طرح ٹریڈ آرگنائزیشنز ایکٹ 2013 کو کمزور کرنا نہیں، ریحان حنیف شائع 27 فروری 2026 02:28pm
حماد خالد کی بطور صدر و سی ای او ایم سی بی اسلامک بینک لمیٹڈ میں تقرری فیصلے کا مقصد بینک کی قیادت کو مزید مضبوط بنانا اور بدلتے ہوئے مالیاتی حالات میں پائیدار ترقی حاصل کرنا ہے شائع 27 فروری 2026 02:11pm
فروری میں مہنگائی بڑھنے کی شرح 18 ماہ کی بلند ترین سطح 7.4 فیصد رہنے کا امکان مالی سال 2026 کے دوران مجموعی افراطِ زر میں اضافے کا رجحان رہے گا، آپٹیمس کیپٹل شائع 27 فروری 2026 11:59am
ایکسپورٹ فیسی لیٹیشن اسکیم پر نظرثانی کے لیے تکنیکی کمیٹی قائم کمیٹی اسکیم کے تحت استعمال کی محدود مدت کا جائزہ لے گی شائع 27 فروری 2026 11:40am
پاک افغان کشیدگی کے باعث اسٹاک مارکیٹ میں مندی، 100 انڈیکس 800 سے زائد پوائنٹس گرگیا کے ایس ای 100 انڈیکس 168,062.16 پر بند اپ ڈیٹ 27 فروری 2026 07:42pm
شہاب قادر خان کا استعفیٰ، کیپکو نے عبوری چیف ایگزیکٹو تعینات کردیا محمد مسعود کو عبوری چیف ایگزیکٹو مقرر کیا گیا ہے شائع 27 فروری 2026 10:29am
مارکیٹ میں بہتری، جانانہ دی مالوچو ٹیکسٹائل نےدوبارہ آپریشنز شروع کر دیے کمپنی 26 فروری 2026 سے اپنی پیداواری سرگرمیاں دوبارہ شروع کرچکی ہے شائع 27 فروری 2026 10:14am
امریکی ٹریژری ییلڈ میں کمی، مضبوط ڈالر کے باوجود سونے کی قیمت مستحکم اسپاٹ گولڈ 0301 جی ایم ٹی پر 5,184.69 ڈالر فی اونس پر برقرار رہا۔ شائع 27 فروری 2026 09:48am
31 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کے عزم کے ساتھ تیل اور گیس کے 11 نئے ایکسپلوریشن بلاک الاٹ ان 11 بلاکس میں سے 8 بلوچستان میں، 2 سندھ میں اور ایک پنجاب میں واقع ہے شائع 27 فروری 2026 12:22am
برآمد کنندگان کو سہولت دینے کیلئے ایف بی آر کا بڑا اقدام، بڑے شہروں میں ایکسپورٹر فیسیلیٹیشن کمیٹیاں قائم
برآمد کنندگان کو سہولت دینے کیلئے ایف بی آر کا بڑا اقدام، بڑے شہروں میں ایکسپورٹر فیسیلیٹیشن کمیٹیاں قائم