اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر بڑھ کر 16.21 بلین ڈالر ہو گئے ملک کے کل مائع ذخائر 21.41 بلین ڈالر پر پہنچ گئے شائع 26 فروری 2026 06:33pm
یوفون اور ٹیلی نار کے انضمام کا عمل آخری مرحلے میں، فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی بھی قریب حکومت کا اس عمل سے 634 ملین ڈالر سے زائد کی ممکنہ آمدنی حاصل کرنے کا ہدف شائع 26 فروری 2026 04:02pm
امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید مضبوط ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 279.50 روپے پر بند اپ ڈیٹ 26 فروری 2026 07:53pm
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ رک گیا عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 7 ڈالر کی کمی سے 5178 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 26 فروری 2026 02:42pm
ایس ای سی پی نے شریعت معیار سخت کر دیے، اسلامک اسکریننگ عالمی بینچ مارکس سے ہم آہنگ ان کا مقصد شریعت کے مطابق کیپیٹل مارکیٹ انسٹرومنٹس پر سرمایہ کاروں کے اعتماد کو مضبوط بنانا ہے، ایس ای سی پی شائع 26 فروری 2026 02:35pm
انویسٹ کیپٹل انویسٹمنٹ بینک میں نئی تعیناتیاں، سی ای او اور چیئرپرسن کے ناموں کا اعلان تقرری ایس ای سی پی کی منظوری کے مشروط شائع 26 فروری 2026 02:15pm
مغل انرجی کا 36.5 میگاواٹ کا پاور پلانٹ کمرشل آپریشنز کے آغاز کے قریب کمپنی نے بوائلر اور مین اسٹیم لائنوں کی اسٹیم بلوئنگ کا عمل کامیابی سے مکمل کرلیا شائع 26 فروری 2026 02:00pm
کراچی چیمبر کا آئی ڈی سی میں کمی پر سندھ حکومت سے اظہار تشکر فیصلہ کراچی سمیت پورے سندھ میں کاروباری لاگت کم کرنے کی جانب ایک مثبت قدم قرار شائع 26 فروری 2026 12:32pm
سٹی فارما کی رئیل اسٹیٹ کے شعبے میں انٹری، نئی ذیلی کمپنی قائم کرنے کا فیصلہ اقدام کمپنی کے بنیادی ادویات سازی کے کاروبار سے ہٹ کر اسٹریٹجک تنوع کی جانب ایک اہم پیشرفت ہے شائع 26 فروری 2026 12:11pm
چنگن کا دیپال ایس او فائیو آر ای ای وی کی پیداوار اور ڈلیوری دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کمپنی نوٹس میں خریداروں کو یقین دہانی کرائی کہ گاڑیوں کی ترسیل ترجیحی بنیادوں پر جاری ہے شائع 26 فروری 2026 11:48am
سندھ ہائی کورٹ کی منظوری: سپر نیٹ لمیٹڈ، سپر نیٹ ٹیکنالوجیز میں ضم ایس ٹی ایل اسٹاک ایکسچینج میں لسٹڈ ادارے کے طور پر برقرار رہے گی شائع 26 فروری 2026 11:10am
اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کی واپسی، 100 انڈیکس میں تقریباً 2.6 فیصد اضافہ رول اوور کا دباؤ کم ہونے کے بعد حصص کی قیمتیں پرکشش ہوگئیں، ماہرین اپ ڈیٹ 26 فروری 2026 08:12pm
حکومت نے کمزور صنعتی یونٹس کیلئے بحالی اور قرض حل منصوبہ شروع کر دیا فریم ورک کی نگرانی نیشنل انڈسٹریل ریوائیول کمیشن(این آئی آر سی) کرے گا، ہارون اختر شائع 26 فروری 2026 09:35am
امریکہ ایران مذاکرات پر غیر یقینی، سونے کی قیمتوں میں اضافہ اسپاٹ گولڈ 0.3 فیصد بڑھ کر 5,183.85 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا شائع 26 فروری 2026 09:25am
برآمد کنندگان کو سہولت دینے کیلئے ایف بی آر کا بڑا اقدام، بڑے شہروں میں ایکسپورٹر فیسیلیٹیشن کمیٹیاں قائم
برآمد کنندگان کو سہولت دینے کیلئے ایف بی آر کا بڑا اقدام، بڑے شہروں میں ایکسپورٹر فیسیلیٹیشن کمیٹیاں قائم