نئی دہلی میں بھارت اور برازیل کے رہنماؤں کی ملاقات، اہم معدنیات پر معاہدہ طے پا گیا بھارت برازیل کے ساتھ دو طرفہ تجارت کو آئندہ 5 سال میں 20 ارب ڈالر سے کہیں زیادہ تک لے جانے کے لیے پرعزم ہے، مودی شائع 21 فروری 2026 07:57pm
محمد اورنگزیب اور ہاورڈ اے لٹنک کی اہم ملاقات، پاک امریکہ تجارت اور سرمایہ کاری میں اضافے پر اتفاق دونوں فریقین کا اقتصادی تعاون، بالخصوص تجارت اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں اضافے کی خواہش کا اظہار شائع 21 فروری 2026 04:03pm
ایشیا پیسیفک شیلٹر سیٹلمنٹ فورم 2026: نیشنل بینک کی خدمات کا اعتراف، ایوارڈ سے نوازا گیا وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے نیشنل بینک کے محمود اختر اور محمد ایوب نے ایوارڈ وصول کیا شائع 21 فروری 2026 02:46pm
جنوری میں بجلی کی پیداوار ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، ٹاپ لائن جنوری 2026 کے دوران بجلی کی پیداوار 9,140 گیگا واٹ آور ریکارڈ شائع 21 فروری 2026 01:44pm
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مسلسل چوتھے روز اضافہ عالمی بلین مارکیٹ میں ہفتے کو سونا 71 ڈالر کے نمایاں اضافے سے 5 ہزار 108 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 21 فروری 2026 12:55pm
نان لسٹڈ کمپنیاں: ایس ای سی پی نے اصلاحات کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا نان لسٹڈ کمپنیوں کے فزیکل شیئر سرٹیفکیٹس کو سینٹرل ڈپازٹری سسٹم کے تحت الیکٹرانک فارم میں منتقل کردیا گیا شائع 21 فروری 2026 11:37am
غیر ملکی کمپنیوں کی جانب سے 7 ماہ میں 1.6 ارب ڈالر منافع بیرون ملک منتقل ان رقوم کی بیرون ملک منتقلی میں اضافے کی بنیادی وجہ بہتر معاشی اور صنعتی سرگرمیاں ہیں، تجزیہ کار شائع 21 فروری 2026 11:00am
برآمد کنندگان کو سہولت دینے کیلئے ایف بی آر کا بڑا اقدام، بڑے شہروں میں ایکسپورٹر فیسیلیٹیشن کمیٹیاں قائم
برآمد کنندگان کو سہولت دینے کیلئے ایف بی آر کا بڑا اقدام، بڑے شہروں میں ایکسپورٹر فیسیلیٹیشن کمیٹیاں قائم