ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں معمولی اضافہ امریکی کرنسی کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی معمولی بہتری سے279.56 روپے پر بند اپ ڈیٹ 20 فروری 2026 06:25pm
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں آج پھر اضافہ عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 25 ڈالر کے اضافے سے 5 ہزار 37 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 20 فروری 2026 02:28pm
ایس ای سی پی کا فزیکل شیئر سرٹیفکیٹس سے الیکٹرانک بک انٹری سسٹم پر منتقلی کا آغاز اقدام سے کاغذی سرٹیفکیٹس سے وابستہ خطرات کا خاتمہ، حصص کی منتقلی تیز، زیادہ محفوظ ہو سکے گی شائع 20 فروری 2026 02:05pm
انڈس موٹر کے بعد از ٹیکس منافع میں 28 فیصد اضافہ 31 دسمبر 2025 کو ختم ہونے والی ششماہی کے دوران کمپنی کا منافع 12.7 ارب روپے تک پہنچ گیا شائع 20 فروری 2026 01:39pm
پاکستان کے کرپٹو چیف کی ٹرمپ کے مار اے لاگو میں ورلڈ لبرٹی فورم میں شرکت ورلڈ لبرٹی فورم کے سلسلے میں مار اے لاگو میں بہترین دن گزرا، بلال بن ثاقب شائع 20 فروری 2026 11:48am
امریکی ڈی ایف سی پاکستان میں سرمایہ کاری کے دائرہ کار میں توسیع کا خواہاں وزیرِاعظم شہباز شریف سے واشنگٹن میں امریکی انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ فنانس کارپوریشن کے چیف ایگزیکٹو آفیسر بینجمن بلیک کی ملاقات شائع 20 فروری 2026 11:22am
ایگری ٹیک لمیٹڈ کو گیس کی فراہمی بحال پلانٹ کو دوبارہ فعال کرنے کا کام بھی شروع کردیا گیا شائع 20 فروری 2026 11:02am
اسٹاک مارکیٹ میں خریداری کا رجحان واپس، 100 انڈیکس ایک ہزار پوائنٹس بڑھ گیا بینچ مارک انڈیکس 173,169.71 پوائنٹس پر بند اپ ڈیٹ 20 فروری 2026 02:39pm
امریکی ڈالر ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر، سونے کی قیمتیں گرگئیں اسپاٹ گولڈ 0.1 فیصد کمی کے ساتھ 4,995.91 ڈالر فی اونس پر بند ہوا شائع 20 فروری 2026 09:50am
ویڈیو اینالٹکس لگانے سے انکار پر ٹیکسٹائل سپننگ یونٹس کے خلاف سخت اقدامات کا فیصلہ ایف بی آر نے فیصلہ کیا ہے کہ سپننگ یونٹس میں ویڈیو مانیٹرنگ سسٹمز یا ویڈیو اینالٹکس کے نفاذ کے لیے بھرپور اقدامات کیے جائیں شائع 20 فروری 2026 09:39am
برآمد کنندگان کو سہولت دینے کیلئے ایف بی آر کا بڑا اقدام، بڑے شہروں میں ایکسپورٹر فیسیلیٹیشن کمیٹیاں قائم
برآمد کنندگان کو سہولت دینے کیلئے ایف بی آر کا بڑا اقدام، بڑے شہروں میں ایکسپورٹر فیسیلیٹیشن کمیٹیاں قائم