وزارت خزانہ نے پاکستان کے بیرونی قرضوں سے متعلق گمراہ کن دعووں کی تردید کر دی پاکستان کے بیرونی قرضوں کا پروفائل زیادہ تر رعایتی اور طویل مدتی ہے، وزارت خزانہ شائع 22 فروری 2026 08:22pm
کے پی حکومت کا دریا کنارے غیر قانونی کان کنی اور پلیسر گولڈ نکالنے پر پابندی کا فیصلہ فیصلہ صوبائی کابینہ کے 37 ویں اجلاس میں متعلقہ محکموں کی رپورٹس اور مشاورت کی روشنی میں کیا گیا شائع 22 فروری 2026 04:28pm
پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں مگر اے آئی کی دوڑ جیتنے کے لیے پختہ ارادے کی ضرورت ہے، سی ای او ڈیوسنک پاکستانی آئی ٹی برآمدات میں مسلسل 18 ماہ سے اضافہ ہو رہا ہے، عثمان آصف شائع 22 فروری 2026 04:13pm
ایس ای سی پی کی غیر فہرست شدہ کمپنیوں کے شیئرز کی ملکیت کو مکمل ڈیجیٹل کرنے کی منظوری سرٹیفکیٹس کو سینٹرل ڈپازٹری سسٹم کے ذریعے الیکٹرانک فارم میں تبدیل کیا جائے گا شائع 22 فروری 2026 03:46pm
گیراج پاورز کا مقامی کلاؤڈ پر رقمی اسلامک ڈیجیٹل بینک کے آغاز کا اعلان پہلا مکمل اسلامی ڈیجیٹل ریٹیل بینک مقامی کلاؤڈ انفرااسٹرکچر پر کام کرے گا شائع 22 فروری 2026 02:38pm
بھارت، آئی ڈی ایف سی فرسٹ بینک میں 65 ملین ڈالر کے فراڈ کی تحقیقات شروع ممبئی میں قائم اس نجی بینک نے کہا کہ چندی گڑھ برانچ کے چار ملازمین کو غیر مجاز اور فراڈ پر مبنی سرگرمیوں کی تحقیقات مکمل ہونے تک معطل کر دیا گیا ہے شائع 22 فروری 2026 02:29pm
سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں اصلاحات اور نفاذی فریم ورک کا اعلان یہ اعلان سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ساختی اور آپریشنل چیلنجز پر تفصیلی غور و خوض، ادارہ جاتی جائزے اور مشاورت کے بعد کیا گیا شائع 22 فروری 2026 10:51am
ٹریک اینڈ ٹریس معاہدے کی مدت ختم ہونے پر ایف بی آر اور لائسنس ہولڈر کے درمیان اختلافات یہ مسئلہ بنیادی طور پر اس معاہدے کی ختم ہونے کی تاریخ سے متعلق ہے جو پانچ سال قبل دونوں فریقوں کے درمیان طے پایا شائع 22 فروری 2026 10:22am
لائسنس یافتہ اور نوٹیفائیڈ اداروں کے اثاثے 6.84 ٹریلین روپے تک پہنچ گئے اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ کل اثاثوں میں میوچل فنڈز کا حصہ 66.3 فیصد رہا شائع 22 فروری 2026 08:57am
برآمد کنندگان کو سہولت دینے کیلئے ایف بی آر کا بڑا اقدام، بڑے شہروں میں ایکسپورٹر فیسیلیٹیشن کمیٹیاں قائم
برآمد کنندگان کو سہولت دینے کیلئے ایف بی آر کا بڑا اقدام، بڑے شہروں میں ایکسپورٹر فیسیلیٹیشن کمیٹیاں قائم