ڈالر کے مقابلے روپیہ مزید تگڑا ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 279.76روپے پر بند شائع 02 فروری 2026 08:23pm
جنوری 2026 کے دوران مہنگائی کی شرح 5.8 فیصد ریکارڈ ماہانہ بنیاد پر کنزیومر پرائس انڈیکس میں 0.4 فیصد اضافہ ہوا اپ ڈیٹ 02 فروری 2026 08:06pm
اپٹما کا ایف بی آر سے سپر ٹیکس کو زیر التوا ری فنڈز کے عوض ایڈجسٹ کرنے کا مطالبہ برآمدی آرڈرز میں طویل مندی کے باعث ٹیکسٹائل کی صنعت کو نقد رقم کی شدید کمی کا سامنا ہے، چیئرمین اپٹما کامران ارشد شائع 02 فروری 2026 05:13pm
دیوان سیمنٹ نے چیئرمین اور سی ای او کا اعلان کردیا اشتیاق احمد چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز اور غضنفر بابر صدیقی سی ای او مقرر شائع 02 فروری 2026 03:56pm
پاکستان اسٹاک ایکسچینج 5 فروری کو بند رہے گی ملک بھر میں یوم یکجہتی کشمیر منایا جائے گا اپ ڈیٹ 02 فروری 2026 04:37pm
تاجر برادری کا برآمدی صنعت کے لیے وزیراعظم کے نئے مراعاتی پیکیج کا خیرمقدم برآمدی صنعت کو عالمی سطح پر مقابلہ کرنے کے لیے زیرو پرسنٹ جی ایس ٹی نظام کی ضرورت ہے، ادیب اقبال شیخ شائع 02 فروری 2026 01:22pm
ایک تولہ سونا 21 ہزار 500 روپے مزید سستا عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 219 ڈالر کی نمایاں کمی سے 4676 ڈالر فی اونس کا ہوگیا اپ ڈیٹ 02 فروری 2026 04:02pm
قرضوں کی ری اسٹرکچرنگ: نیشنل بینک کی حیسکول پٹرولیم کو بڑی پیشکش بورڈ آف ڈائریکٹرز آفر لیٹر اور اس کی شرائط و ضوابط کا تفصیلی جائزہ لے گا، کمپنی شائع 02 فروری 2026 12:14pm
تیز تر سیٹلمنٹ: ٹی پلس ون ہم سب کے لیے اہم کیوں؟ یہ اصلاحات پاکستان کو ان عالمی منڈیوں کی صف میں لا کھڑا کریں گی جو تیز رفتار، محفوظ اور زیادہ موثر سیٹلمنٹ سسٹم اپنا رہی ہیں شائع 02 فروری 2026 11:51am
اسٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کے بعد 100 انڈیکس تقریباً 900 پوائنٹس اضافے کے ساتھ بند بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 185,057.83 پوائنٹس پر بند اپ ڈیٹ 02 فروری 2026 10:38pm
بھارت-یورپی یونین تجارتی معاہدے سے خطرات کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا جارہا ہے، پی ٹی سی اگرچہ جب یہ معاہدہ اگلے سال نافذ ہو گا تو مقابلہ سخت ہو سکتا ہے لیکن ہم مقابلے کیلئے تیار ہیں، فواد انور شائع 02 فروری 2026 10:14am
بی وائے ڈی کی گاڑیوں کی فروخت میں مسلسل پانچویں ماہ کمی گاڑیوں کی فروخت جنوری میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 30.1 فیصد کم ہو گئی شائع 02 فروری 2026 10:00am
مضبوط ڈالر کے باعث سونے کی قیمتوں میں 1.5 فیصد کمی فوری بنیادوں پر، اسپاٹ گولڈ 1.5 فیصد کمی کے ساتھ 4,793.97 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا اپ ڈیٹ 02 فروری 2026 11:13am
فوجی فرٹیلائزر نے 2025 کے مالی نتائج کا اعلان کر دیا کمپنی نے 73.6 ارب روپے کا خالص منافع حاصل کیا، جو فی حصص 51.7 روپے آمدن کے برابر ہے شائع 02 فروری 2026 09:23am
حکومت کا پی آئی اے میں باقی 25 فیصد حصص فروخت کرنے پر غور پی آئی اے حکام کے مطابق ایئرلائن اب ایک نئے ملکیتی ڈھانچے کے تحت کام کر رہی ہے شائع 02 فروری 2026 09:14am
برآمد کنندگان کو سہولت دینے کیلئے ایف بی آر کا بڑا اقدام، بڑے شہروں میں ایکسپورٹر فیسیلیٹیشن کمیٹیاں قائم