وزیراعظم کی جانب سے ٹاپ ایکسپورٹرز کی پذیرائی، پاکستان ٹیکسٹائل کونسل کا خیرمقدم وزیراعظم کے فیصلے نے برآمدات سے وابستہ صنعتوں میں اعتماد پیدا کیا ہے، چیئرمین پی ٹی سی فواد انور شائع 01 فروری 2026 04:48pm
پنجاب فوڈ اتھارٹی نے 6,750 کلو گرام بیمار مرغیاں تلف کر دیں، بھاری جرمانے عائد ماہرینِ حیوانیات کے معائنے میں پرندوں میں فلو اور دیگر بیماریوں کی تصدیق، 50 سے زائد دکانوں کی جانچ پڑتال کی گئی شائع 01 فروری 2026 01:41pm
بسنت فیسٹیول : ایل سی سی آئی کی جانب سے عوامی تحفظ کے لیے خصوصی کیمپوں کا قیام صدر ایل سی سی آئی کا ماضی کے حادثات پر اظہارِ تشویش، شہریوں میں مفت ہیلمٹ، سائیڈ مررز اور سیفٹی راڈز تقسیم کیے شائع 01 فروری 2026 01:35pm
بزنس فورم کا زرعی اور صنعتی شعبوں میں اصلاحات کو ترجیح دینے کا مطالبہ سپر ٹیکس کی وصولی ضروری ہے تو کمپنیوں سے یہ رقم آسان اقساط میں وصول کی جائے، خواجہ محبوب الرحمان شائع 01 فروری 2026 01:19pm
پاک قطر جنرل تکافل نے عوام کو 25 فیصد کے بجائے 30 فیصد شیئرز فروخت کر دیے پاک قطر جنرل تکافل کی آئی پی او 9.6 گنا زیادہ مانگ کے باعث اوور سبسکرائب ہو گئی شائع 01 فروری 2026 12:09pm
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب ایگریکلچر، فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کا افتتاح کر دیا نئی اتھارٹی محض ایک جدید عمارت نہیں بلکہ ایک خواب کی تکمیل ہے، تقریب سے خطاب شائع 01 فروری 2026 10:50am
کینیڈا کے ہائی کمشنر کی وزیر تجارت سے ملاقات، کینیڈین سرمایہ کاری کے مسائل پر بات چیت جام کمال خان نے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کان کنی منصوبوں کی ترقی میں پاکستان کی دلچسپی پر روشنی ڈالی شائع 01 فروری 2026 10:29am
اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں 6.37 روپے فی کلو اضافہ کر دیا نئی قیمتوں کے بعد 11.8 کلو گرام کے گھریلو ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 75.21 روپے اضافہ ہو گیا ہے شائع 01 فروری 2026 09:47am
برآمد کنندگان کو سہولت دینے کیلئے ایف بی آر کا بڑا اقدام، بڑے شہروں میں ایکسپورٹر فیسیلیٹیشن کمیٹیاں قائم