رقمی بینک پاکستان میں 100 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کے منصوبے کا آغاز کرے گا، رپورٹ بورڈ کے اراکین نے زور دیا کہ آر آئی ڈی بی ملک میں شریعہ مطابق مالیاتی خدمات کو فروغ دینے میں ایک اہم کردار ادا کرے گا شائع 22 جنوری 2026 11:33pm
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے پاس موجود زرمبادلہ کے ذخائر بڑھ کر 16.09 ارب ڈالر تک پہنچ گئے ملک کے مجموعی قابلِ استعمال زرمبادلہ کے ذخائر 21.26 ارب ڈالر کی سطح پر موجود ہیں شائع 22 جنوری 2026 11:07pm
وزیر خزانہ کی ڈیووس میں بل گیٹس سے ملاقات، صحت اور ٹیکس نظام کی ڈیجیٹلائزیشن پرگفتگو محمد اورنگزیب نے پاکستان میں گیٹس فاؤنڈیشن کی طویل مدتی خدمات، بالخصوص پولیو کے خاتمے میں اس کے کردار کا اعتراف کیا اپ ڈیٹ 23 جنوری 2026 09:08am
ڈالر کے مقابلے روپیہ مزید تگڑا ڈالر کے مقابلے میں روپیہ 3 پیسے کی بہتری سے 279.87 روپے پر بند شائع 22 جنوری 2026 04:01pm
خواتین کی قیادت میں کاروبار کو فروغ دینے کے لیے ویكس نیٹ پشاور کا افتتاح خواتین کا معاشی استحکام پائیدار ترقی اور جامع خوشحالی کے لیے ناگزیر ہے، مزمل اسلام شائع 22 جنوری 2026 03:14pm
ڈیووس 2026 : نیسلے کا 6 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کے ساتھ پاکستان میں اپنے آپریشنز بڑھانے کا اعلان نیسلے پاکستان کو علاقائی مینوفیکچرنگ اور ایکسپورٹ حب کے طور پر استعمال کرنے کا ارادہ رکھتی ہے شائع 22 جنوری 2026 02:42pm
ایل ایس ای کیپیٹل کا ذیلی کمپنی کے ذریعے اسمارٹ میٹرز کی تیاری میں قدم رکھنے کا منصوبہ ایل ایس ای ٹیکنالوجیز لمیٹڈ کے ذریعے اسمارٹ میٹرنگ سسٹمز کی تیاری اور فروخت میں مشترکہ سرمایہ کاری کی جائے گی، پی ایس ایکس کو نوٹس شائع 22 جنوری 2026 01:47pm
غنی ڈیریز لمیٹڈ کا آئی پی او، ایس ای سی پی نے پراسپیکٹس منظور کر لیا آئی پی او میں 104.2 ملین عام شیئرز شامل ہیں شائع 22 جنوری 2026 01:40pm
کینیڈا کی پاکستان کو سب سے بڑے معدنیاتی کنونشن میں شرکت کی دعوت پی ڈی اے سی 2026 مارچ میں ہوگا، وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک سے کینڈین ہائی کمشنر کی ملاقات، معدنیات اور دیگر شعبوں میں تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق شائع 22 جنوری 2026 01:11pm
وزیراعظم کے معاون خصوصی نے پہلی میڈ ان پاکستان ایس ایم ایز ایکسپو 2026 کا اعلان کر دیا 24 سے 26 جنوری تک لاہور ایکسپو سینٹر میں منعقدہ ایکسپو میں کھیلوں کے سامان، سرجیکل، ٹیکسٹائل، لیدر اور دیگر شعبوں کے ہزاروں ادارے اپنی مصنوعات پیش کریں گے شائع 22 جنوری 2026 12:52pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کی کمی عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 8 ڈالر کی کمی سے 4832 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 22 جنوری 2026 12:45pm
غیر لائسنس یافتہ تجارتی ناموں کا استعمال، ڈی جی ٹی او کا سخت کارروائی کا انتباہ وفاقی حکومت سے لائسنس حاصل کیے بغیر کوئی بھی ادارہ بطور تجارتی تنظیم کام نہیں کرسکتا اپ ڈیٹ 22 جنوری 2026 01:46pm
جغرافیائی و سیاسی حالات میں بہتری، عالمی منڈی میں سونے کی قیمتیں گرگئیں اسپاٹ گولڈ کی قیمت تقریباً 1 فیصد کمی کے ساتھ 4,793.63 ڈالر فی اونس پر آگئی اپ ڈیٹ 22 جنوری 2026 12:45pm
اسٹاک مارکیٹ میں خریداری کا رجحان بحال، 100 انڈیکس 650 سے زائد پوائنٹس بڑھ گیا بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 187,688.16 پوائنٹس پر بند اپ ڈیٹ 22 جنوری 2026 08:19pm
ڈیووس 2026، پاکستان رواں ماہ گرین پانڈا بانڈ کے ذریعے چینی مارکیٹ میں داخل ہوگا، وزیر خزانہ یہ پہلی بار ہوگا کہ ہم ایک انوگورل پانڈا بانڈ جاری کر رہے ہیں، محمد اورنگزیب اپ ڈیٹ 22 جنوری 2026 10:49am
چین کی ہائی سینس کی ایئر لنک کی ذیلی کمپنی کے ساتھ شراکت داری، پاکستان میں سرمایہ کاری کا ارادہ یہ تعاون ہائی سینس کی عالمی ٹیکنالوجی قیادت اور ایئر لنک گروپ کی مضبوط مقامی مینوفیکچرنگ اور قومی سطح پر تقسیم کی صلاحیتوں کو یکجا کرتا ہے شائع 22 جنوری 2026 10:01am
ٹرمپ کی گرین لینڈ سے متعلق دھمکیوں سے پسپائی، سونا سستا، اسٹاک مارکیٹس میں تیزی صدر ٹرمپ نے واضح الفاظ میں کہا کہ وہ گرین لینڈ پر قبضے کے لیے طاقت استعمال نہیں کریں گے شائع 22 جنوری 2026 09:39am
2026 کی پہلی آئی پی او: پاک قطر جنرل تکافل کے حصص کی قیمت 14 روپے کی بالائی حد کو چھو گئی بولی کی قیمت دن کے آغاز میں کم از کم یا فلور پرائس 10 روپے فی شیئر سے 40 فیصد اضافے کے ساتھ بالائی حد 14 روپے فی شیئر تک جا پہنچی شائع 22 جنوری 2026 09:30am