ڈیووس 2026: پاکستان اور سعودی عرب کا معاشی و باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے سعودی عرب کے وزیرِ سرمایہ کاری خالد الفالح کی ملاقات شائع 23 جنوری 2026 04:43pm
ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں مزید بہتری ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 279.86 روپے پر بند شائع 23 جنوری 2026 04:15pm
سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ، ایک تولہ چاندی پہلی بار 10 ہزار سے متجاوز عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 94 ڈالر کے بڑے اضافے سے 4923 ڈالر فی اونس پر جاپہنچا شائع 23 جنوری 2026 02:32pm
مہنگائی میں کمی کے بعد اسٹیٹ بینک شرح سود بھی کم کرسکتا ہے، ماہرین سروے میں شامل 10 تجزیہ کاروں میں سے 7 نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے 50 بیسس پوائنٹس کمی کی توقع ظاہر کی شائع 23 جنوری 2026 02:23pm
مانیٹری پالیسی کمیٹی کا 26 جنوری کو اجلاس، شرح سود سنگل ڈیجٹ میں آنے کا امکان مہنگائی میں نمایاں کمی، میکرو اکنامک ماحول شرح سود میں کمی کے تسلسل کے لیے تیزی سے سازگار ہورہا ہے، عارف حبیب لمیٹڈ شائع 23 جنوری 2026 01:55pm
عالمی منڈی میں سونے، چاندی اور پلاٹینم کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافے کا سلسلہ برقرار اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.3 فیصد اضافے اے 4,951.91 ڈالر فی اونس پر آگئی شائع 23 جنوری 2026 11:42am
چاول کی برآمدات: پاکستان کا خریداری میں اضافے کے لیے فلپائن سے رابطہ وفاقی وزیرِ تجارت جام کمال خان سے پاکستان میں فلپائن کے سفیر ڈاکٹر ایمانوئل آر فرنانڈیز کی ملاقات شائع 23 جنوری 2026 11:23am
اسٹاک مارکیٹ میں تیزی بحال، 100 انڈیکس ایک لاکھ 89 ہزار سے زائد پوائنٹس کی سطح پر بند مارکیٹ کو آئندہ ایم پی سی اجلاس میں پالیسی ریٹ میں کمی کی توقع اپ ڈیٹ 23 جنوری 2026 10:28pm
پاور سیکٹر کیلئے 36 ارب ڈالر کے قرضے، حکومت کی سعودی عرب اور مالیاتی اداروں سے بات چیت قرضے مالی سال 2027 سے شروع ہونے والے 13 سال کے دوران پاور سیکٹر کے قرض کی ادائیگی کے بوجھ کو ری فنانس کرنے کے لیے استعمال ہوں گے شائع 23 جنوری 2026 10:01am
اسٹیل ملز کی بحالی، پاکستان اور روس نے 2027 میں کام شروع کرنے کی تاریخ مقرر کر دی روسی فریق کے ساتھ ای پی سی یعنی انجینئرنگ، پروکیورمنٹ اور کنسٹرکشن معاہدے پر دستخط کے بعد اسٹیل ملز پر عملی کام کا آغاز ہوگا، سیکریٹری صںعت شائع 23 جنوری 2026 09:26am
برآمد کنندگان کو سہولت دینے کیلئے ایف بی آر کا بڑا اقدام، بڑے شہروں میں ایکسپورٹر فیسیلیٹیشن کمیٹیاں قائم