BR100 Decreased By (-0.91%)
BR30 Decreased By (-1.47%)
KSE100 Decreased By (-0.78%)
KSE30 Decreased By (-0.75%)
BAFL 56.47 Decreased By ▼ -0.40 (-0.7%)
BIPL 24.63 Decreased By ▼ -0.33 (-1.32%)
BOP 30.12 Decreased By ▼ -0.23 (-0.76%)
CNERGY 12.98 Decreased By ▼ -0.14 (-1.07%)
DFML 17.49 Increased By ▲ 1.59 (10%)
DGKC 187.22 Decreased By ▼ -5.23 (-2.72%)
FABL 93.71 Decreased By ▼ -0.43 (-0.46%)
FCCL 51.65 Decreased By ▼ -1.14 (-2.16%)
FFL 14.49 Decreased By ▼ -0.23 (-1.56%)
GGL 19.04 Decreased By ▼ -0.52 (-2.66%)
HBL 303.78 Decreased By ▼ -2.32 (-0.76%)
HUBC 198.96 Decreased By ▼ -2.46 (-1.22%)
HUMNL 9.85 Decreased By ▼ -0.31 (-3.05%)
KEL 6.06 Decreased By ▼ -0.03 (-0.49%)
LOTCHEM 26.17 Decreased By ▼ -0.29 (-1.1%)
MLCF 91.23 Decreased By ▼ -1.93 (-2.07%)
OGDC 313.39 Decreased By ▼ -3.34 (-1.05%)
PAEL 35.24 Decreased By ▼ -0.39 (-1.09%)
PIBTL 14.71 Increased By ▲ 0.03 (0.2%)
PIOC 239.62 Decreased By ▼ -3.59 (-1.48%)
PPL 221.36 Decreased By ▼ -5.55 (-2.45%)
PRL 91.22 Decreased By ▼ -1.80 (-1.94%)
SNGP 90.87 Decreased By ▼ -0.97 (-1.06%)
SSGC 23.30 Decreased By ▼ -0.51 (-2.14%)
TELE 7.61 Decreased By ▼ -0.19 (-2.44%)
TPLP 12.56 Decreased By ▼ -0.41 (-3.16%)
TRG 55.79 Decreased By ▼ -0.77 (-1.36%)
UNITY 8.02 Decreased By ▼ -0.05 (-0.62%)
WTL 1.00 Decreased By ▼ -0.01 (-0.99%)
کاروبار اور معیشت

غنی ڈیریز لمیٹڈ کا آئی پی او، ایس ای سی پی نے پراسپیکٹس منظور کر لیا

  • آئی پی او میں 104.2 ملین عام شیئرز شامل ہیں
شائع اپ ڈیٹ

سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے غنی ڈیریز لمیٹڈ (جی ڈی ایل) کے انیشیل پبلک آفرنگ (آئی پی او) کے لیے پروسپیکٹس جاری، تقسیم اور شائع کرنے کی منظوری دے دی۔ اس آئی پی او میں 104.2 ملین عام شیئرز شامل ہیں جو جی ڈی ایل کے کل بعد از آئی پی او ادا شدہ سرمایہ کا 24.28 فیصد بنتے ہیں۔

یہ آئی پی اوبک بلڈنگ کے طریقہ کار کے ذریعے کیا جا رہا ہے جس میں 75 فیصد شیئرز (78.15 ملین شیئرز) بک بلڈنگ حصے کے لیے اور باقی 25 فیصد (26.05 ملین شیئرز) ریٹیل سرمایہ کاروں کے لیے مختص کیے گئے ہیں۔ غنی ڈیریز لمیٹڈ دودھ کی پیداوار اور فروخت کاکام کرتی ہے۔

کمپنی کا ڈیری فارم خوشاب میں ہے جہاں سے ڈیری پراسیسرز کو دودھ سپلائی کیا جاتاہے۔مالی سال 2025-26 میں آئی پی او کے شعبے میں غیرمعمولی سرگرمی دیکھی گئی ہے، یہ پیشکش ایس ای سی پی کی جانب سے عوامی سبسکرپشن کے لیے ساتویں پروسپیکٹس کی منظوری ہے۔

جنوری 2026ء میں یہ ایس ای سی پی کی جانب سے منظور شدہ تیسری پروسپیکٹس بھی ہے۔ نئی لسٹنگز سرمایہ مارکیٹ کی ترقی میں مددگار ثابت ہوتی ہیں کیونکہ یہ شفافیت اور بہتر گورننس کو فروغ دیتی ہیں۔

اس سے کمپنیاں طویل مدتی سرمایہ حاصل کر کے مستحکم ترقی کر سکتی ہیں اور سرمایہ کاروں کو معلوماتی اور مکمل دستاویزات کے ذریعے بہتر سرمایہ کاری کے فیصلے کرنے کا موقع ملتا ہے۔ ایس ای سی پی نئی لسٹنگز کو فروغ دینے اور سرمایہ مارکیٹ کی ترقی کے لیے اپناآسان ریگولیٹری فریم ورک جاری رکھنے کے لیے پرعزم ہے۔


کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2026

Comments

Comments are closed.