وزیراعظم کی آئی ایم ایف سربراہ کو پاکستان کے بہتر ہوتے میکرو اکنامک اشاریوں پر بریفنگ شہباز شریف نے پاکستان کی مالی نظم و ضبط، محصولات کے حصول اور پائیدار ترقی کے عزم پر زور دیا شائع 21 جنوری 2026 11:20pm
پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی، فچ کا بی منفی برقرار بی ریٹنگ اس بات کی عکاسی کرتی ہے کہ ڈیفالٹ کا خطرہ موجود، مگر تحفظ کی محدود گنجائش ابھی باقی ہے شائع 21 جنوری 2026 07:27pm
وفاقی وزیر خزانہ اور صدر ویزا گروپ کے درمیان ادائیگیوں کے شعبے میں جدت لانے پر تبادلہ خیال صدر ویزا گروپ اولیور جینکن نے محفوظ ادائیگیوں، جدت اور علم کی منتقلی کے ذریعے ملکی ترقی کے اگلے مرحلے میں تعاون فراہم کرنے میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا شائع 21 جنوری 2026 07:05pm
ایپل، سام سنگ اور گوگل : استعمال شدہ فونز کی نئی کسٹمز ویلیوز مقرر ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمز ویلیویشن کراچی نے 62 مختلف اقسام کے پرانے اور استعمال شدہ برانڈڈ موبائل فونز کی درآمد پر... شائع 21 جنوری 2026 04:31pm
ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید مضبوط ڈالر کے مقابلے روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 279.90 روپے پر بند اپ ڈیٹ 21 جنوری 2026 07:34pm
بینکوں کی اپیلیں مسترد، سی سی پی کی جانب سے عائد 20 کروڑ 50 لاکھ روپے کے جرمانے برقرار کیٹ نے ای ایس اے کے آغاز میں پاکستان بینکرز ایسوسی ایشن اور سات بڑے بینکوں کو گٹھ جوڑ کا مرتکب قرار دے دیا شائع 21 جنوری 2026 03:22pm
زرعی شعبے میں بڑی پیش رفت، زاریا لمیٹڈ کا چینی کمپنی کے ساتھ 2 ملین ڈالر کا معاہدہ اسٹریٹجک اشتراک کا مقصد چینی کمپنی کے مربوط اور ٹیکنالوجی پر مبنی زرعی ماڈل سے فائدہ اٹھاتے ہوئے پاکستان کے شعبہ زراعت میں ترقی کے مواقع تلاش کرنا ہے شائع 21 جنوری 2026 01:42pm
سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ، 5 لاکھ کی سطح عبور، چاندی بھی بلندی پر عالمی بلین مارکیٹ میں منگل کو سونا 127 ڈالر کے بڑے اضافے سے 4840 ڈالر فی اونس کی ریکارڈ سطح پر جاپہنچا۔ اپ ڈیٹ 21 جنوری 2026 08:28pm
ستارہ پیروکسائیڈ میں اہم تقرریاں، نئے سی ای او اور چیئرمین کا انتخاب محمد بن عمران بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین مقرر شائع 21 جنوری 2026 12:32pm
برطانوی ایوی ایشن پاکستان میں اپنے نیٹ ورک کو وسعت دینے کی خواہشمند وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب سے منزیز ایوی ایشن کے چیئرپرسن حسن الحوری کی ملاقات اپ ڈیٹ 21 جنوری 2026 12:54pm
پاکستان اور چین کے درمیان زرعی مصنوعات کی تجارت بڑھانے پر اتفاق وفاقی وزیرِ تجارت جام کمال خان سے پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ سے ملاقات شائع 21 جنوری 2026 11:55am
ایس جی ایف ایل اور گولڈن اسٹار کا پاکستان میں 6.5 ملین ڈالر کے فٹ ویئر منصوبے کا اعلان منصوبے کا مقصد پاکستان میں نان لیدر جوتوں کی تیاری، فروخت اور ان کی برآمدات ہے شائع 21 جنوری 2026 11:41am
عالمی مارکیٹ میں سونا تاریخ میں پہلی بار 4800 ڈالر کی سطح عبور کرگیا اسپاٹ گولڈ 1.2 فیصد بڑھ کر 4,821.26 ڈالرفی اونس پر پہنچ گیا شائع 21 جنوری 2026 11:22am
پاک قطر جنرل تکافل: آئی پی او بک بلڈنگ کا آج سے آغاز ادارہ 10 روپے فی شیئر کی کم از کم قیمت اور 14 روپے فی شیئر کی زیادہ سے زیادہ قیمت پر 3 کروڑ شیئرز جاری کرے گا شائع 21 جنوری 2026 10:49am
غیر ملکی کمپنیوں کی جانب سے منافع کی منتقلی میں 27 فیصد اضافہ فارن پورٹ فولیو انویسٹمنٹ پر حاصل ہونے والا منافع 60 ملین ڈالر رہا اپ ڈیٹ 21 جنوری 2026 12:23pm
اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا تسلسل ٹوٹ گیا، 100 انڈیکس تقریباً 1600 سے زائد پوائنٹس گر گیا بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس ایک لاکھ 87 ہزار سے زائد پوائنٹس پر بند اپ ڈیٹ 21 جنوری 2026 09:30pm