135 ارب کے سودے کے بعد پی آئی اے کے نئے مالکان کی نظریں تکنیکی شراکت دار اور طیاروں میں اضافے پر مرکوز تین برس کے اندر طیاروں کے بیڑے کو 38 تک بڑھانے کا منصوبہ ہے ،عارف حبیب شائع 05 جنوری 2026 05:10pm
روحیل محمد پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے نئے چیئرمین منتخب روحیل محمد متعلقہ قانونی اور ریگولیٹری تقاضوں کے مطابق بورڈ کی بقیہ مدت کے لیے اس عہدے پر خدمات انجام دیں گے شائع 05 جنوری 2026 04:02pm
لیون فارما کی ہوور فارما کو خریدنے کی تیاری، ابتدائی مذاکرات کا آغاز مراسلے کو کسی بھی حتمی معاہدے کی تصدیق نہ سمجھا جائے ، اسٹاک ایکسچینج کو نوٹس جاری شائع 05 جنوری 2026 02:33pm
سیفکو گروپ کا عزم نو کے ساتھ 2026 کا استقبال : خواتین کی معاشی شمولیت اور پائیدار ترقی کو وژن قرار دے دیا بنگلہ دیش، بھارت اور نیپال میں خواتین کی لیبر فورس میں شمولیت 30 سے 45 فیصد ، پاکستان اس دوڑ میں پیچھے ، ڈاکٹر سلیمان ابڑو شائع 05 جنوری 2026 02:17pm
کراچی کاٹن ایسوسی ایشن کی عمارت کی بندش سے کپاس کے بروکرز کو بھاری نقصان کپاس کی پیداوار ضرورت سے کم، درآمدات پر انحصار برقرار؛ تحقیق، معیاری بیج اور نگرانی کا نظام ناگزیر قرار شائع 05 جنوری 2026 02:07pm
کموڈٹیز میپل لیف سیمنٹ فیکٹری لمیٹڈ میں اہم تقرریوں کا اعلان لسٹڈ کمپنی نے یہ پیشرفت پی ایس ایکس کو ایک نوٹس کے ذریعے شیئر کی شائع 05 جنوری 2026 01:47pm
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 92 ڈالر کے بڑے اضافے سے 4,424 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 05 جنوری 2026 01:24pm
پاکستان میں غذائی عدم تحفظ میں اضافہ، ہر چار میں سے ایک گھرانہ متاثر قومی سطح پر، وہ گھرانے جو معتدل یا شدید غذائی عدم تحفظ کا سامنا کر رہے ہیں، 2024–25 میں 24.35 فیصد تک پہنچ گئے شائع 05 جنوری 2026 01:07pm
ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ جاری ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 280.10 روپے پر بند اپ ڈیٹ 05 جنوری 2026 04:35pm
صارفین کو محفوظ اور قابل اعتماد گیس کی فراہمی کو یقینی بنا رہے ہیں، جنرل مینیجر سوئی نادرن گیس پائپ لائنز جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے سروس کی فراہمی کو بہتر بنا کر اسے زیادہ شفاف اور صارف دوست بنانے کی کوشش کر رہی ہے، احمد جواد خان شائع 05 جنوری 2026 11:02am
اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، سرمایہ کاروں کے اعتماد سے 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر بند پالیسی ریٹ میں کمی کی توقعات کے درمیان بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس تقریباً 3,400 پوائنٹس بڑھ گیا اپ ڈیٹ 05 جنوری 2026 05:57pm
کیمروں کی تنصیب سے انکار، ایف بی آر نے چینی مل کے چیوٹس کو سیل کر دیا چار جنوری 2026 کو ایف بی آر کے اہلکار جو سفینہ شوگر ملز، لالیاں، ضلع چنیوٹ میں تعینات تھے، نے مل کی دو چیوٹس کو سیل کر دیا شائع 05 جنوری 2026 10:25am
ایف بی آر نے دستی ریٹرن جمع کرنے والے ٹیکس دہندگان کو غیر فعال قرار دیدیا قانونی احکامات، داخلی سرکلرز اور ٹیکس دہندگان کے حقوق کو محض فیلڈ افسران کی مرضی کے مطابق نظر انداز کیا جا رہا ہے، ٹیکس ماہرین شائع 05 جنوری 2026 09:50am