کاٹن سیکٹر کی صورتحال بہتر ہونے لگی ، بتدریج بحالی کا آغاز ہوگیا ، پاکستان بزنس فورم بہتری پنجاب اور سندھ کے اہم علاقوں سے بہتر رسد کی وجہ سے ممکن ہوئی ، ملک طلعت سہیل شائع 04 جنوری 2026 02:06pm
وسیع پیمانے پر زرعی اصلاحات لانے کی ضرورت ہے ، ماہرین پاکستان کسان رابطہ کمیٹی کے زیر اہتمام چوتھی وفاقی کانگریس ، ملک بھر سے چھوٹے زمینداروں، کاشتکاروں، مزدوروں اور سماجی کارکنوں کی شرکت شائع 04 جنوری 2026 01:54pm
برآمدات بڑھانے کے لیے لاہور چیمبر کی حکومت کو قابلِ عمل سفارشات کی پیشکش وزیراعظم کی ہدایت پر پالیسی سازی میں برآمد کنندگان کو ترجیح دی جائے گی ، وفاقی سیکرٹری تجارت کی یقین دہانی شائع 04 جنوری 2026 01:42pm
بڑھتی مہنگائی، کیا پاکستانی بجلی کے بل ادا کرنے کیلئے کم کھا رہے ہیں؟ جیسے جیسے بجلی، گیس اور رہائش کے اخراجات بڑھے ہیں، پاکستانی گھرانے اپنے بجٹ کو خوراک اور دیگر ضروریات سے ہٹ کر دوبارہ مختص کرتے دکھائی دے رہے ہیں شائع 04 جنوری 2026 12:04pm
2025 میں قیمتی دھاتوں کی مالیت میں تاریخی اضافہ، چاندی 130 فیصد بڑھ گئی سفید دھات نے سونے کے مقابلے میں تقریباً دو گنا زیادہ منافع حاصل کیا شائع 04 جنوری 2026 11:52am
ایف بی آر افسران کی غفلت سے قومی خزانے کو 1.56 ارب روپے کا نقصان اے جی پی کی رپورٹ برائے مالی سال 2022–23 اور 2023–24 کے مطابق ایف بی آر کے 16 فیلڈ دفاتر نے 1,628 کیسز میں چھوٹ اور رعایات کی منظوری دی شائع 04 جنوری 2026 10:18am
گیس یوٹیلٹیز کیلئے فکسڈ ریٹ آف ریٹرن کے نظام کی مخالفت ایک اسٹیک ہولڈرز ورکنگ گروپ تشکیل دیا جائے، جس میں صنعت، صارفین کے نمائندے اور تکنیکی ماہرین شامل ہوں تاکہ ایک متبادل ہائبرڈ ریگولیٹری ماڈل کی تفصیلات تیار کی جا سکیں، ایف پی سی سی آئی شائع 04 جنوری 2026 10:07am
غیر بینکنگ مالیاتی ادارے تمام غیر سودی خدمات پر ٹیکس دینے کے پابند ہیں، لاہور ہائی کورٹ ایسی خدمات پر ٹیکس مجموعی رقم پر لگایا جائے گا، جبکہ کسی بھی مارک اپ یا سود کو ٹیکس کی تقسیم کے لیے صریحاً مستثنیٰ رکھا گیا ہے، عدالت شائع 04 جنوری 2026 09:48am