امریکی ڈالر کے مقابلے روپیہ مزید تگڑا ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 280.21 روپے پر بند اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2025 07:16pm
پاکستانی فرموں کو سعودی عرب میں کامیاب ہونے کے لیے کیا کرنا ہوگا؟ پاک سعودی اقتصادی و سرمایہ کاری کوریڈور جذبات کے بجائے تزویراتی ہم آہنگی کے ذریعے کامیاب ہوگا، قیصر نور شائع 23 دسمبر 2025 03:56pm
ظفرالاسلام عثمانی پاکستان ریفائنری لمیٹڈ کے عبوری ایم ڈی اور سی ای او مقرر ظفر الاسلام عثمانی کو پاکستان ریفائنری لمیٹڈ (پی آر ایل) کا عبوری منیجنگ ڈائریکٹر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او)... شائع 23 دسمبر 2025 02:56pm
جیمز اتھارٹی کا قیام : وزارتِ تجارت کی قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی سے پٹرولیم ڈویژن کے ساتھ رابطے و ہم آہنگی کی درخواست جواہرات اور سونے کی غیر دستاویزی تجارت روکنے کے لیے خودمختار ریگولیٹری اتھارٹی کی ضرورت پر زور شائع 23 دسمبر 2025 01:12pm
ایک تولہ سونا 8 ہزار 500 روپے مہنگا، نئی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر دس گرام سونا 7 ہزار 288 روپے کے بھاری اضافے سے ملکی تاریخ میں پہلی بار 4 لاکھ روپے کی بلند سطح عبورکرگیا اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2025 08:35pm
تنخواہ دار طبقے سے ودہولڈنگ ٹیکس کی وصولی میں 54.7 فیصد کا نمایاں اضافہ درآمدات و برآمدات پر بھی محصول میں نمایاں اضافہ شائع 23 دسمبر 2025 11:33am
حکومت کا نیا پبلک فنانشل مینجمنٹ کے طریقہ کار کو اپنانے کا عزم اقدام کا مقصد مضبوط پبلک اکاؤنٹنگ اسٹینڈرڈز تیار کرنا ہے جو بین الاقوامی معیارات کے مطابق ہوں شائع 23 دسمبر 2025 10:32am
پی آئی اے کی فروخت پر نظریں مرکوز، 100 انڈیکس معمولی کمی کے ساتھ بند بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 171,073.73 پوائنٹس پر بند ہوا اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2025 07:08pm
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس: ٹریڈ ڈپلومیسی میں ناقص کارکردگی پر سخت تنقید کمیٹی اراکین کی پاکستان کے سفارتی مشنز میں متعدد اہم انتظامی اور پالیسی چیلنجز کی نشاندہی شائع 23 دسمبر 2025 10:05am
ایس ای سی پی: مختلف حقوق کے حامل شیئرز سے متعلق ریگولیشن میں اہم ترامیم ترامیم کا مقصد اقلیتی شیئر ہولڈرز کے مفادات کا تحفظ کرنا اور کارپوریٹ گورننس، شفافیت اور شیئرز کی مناسب قیمت کے تعین کے عمل کو مزید مؤثر بنانا ہے شائع 23 دسمبر 2025 09:44am