نجکاری کمیشن نے پی آئی اے کے حصص کے لیے عارف حبیب کنسورشیم کی بولی کی منظوری کی سفارش کر دی یہ پیش رفت منگل کو حکومت پاکستان کی جانب سے قومی ایئرلائن کے 75 فیصد حصص 135 ارب روپے میں فروخت کا عمل مکمل ہونے کے بعد سامنے آئی شائع 24 دسمبر 2025 07:59pm
بھارتی چاول کی عالمی منڈیوں میں واپسی سے پاکستانی چاول کی برآمدات میں نمایاں کمی، ماہرین مالی سال 2025-26 کے جولائی تا نومبر کے عرصے میں پاکستان کی چاول برآمدات حجم کے لحاظ سے 40.02 فیصد کم ہو گئیں ، ماہرین شائع 24 دسمبر 2025 07:53pm
پی آئی اے نجکاری: فوجی فرٹیلائزر کا عارف حبیب کنسورشیم میں شمولیت کا فیصلہ بورڈ کی جانب سے تمام ضروری اقدامات کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے، ایف ایف سی شائع 24 دسمبر 2025 04:17pm
پی آئی اے کی نجکاری سے خزانے کو 55 ارب روپے کا فائدہ ہوگا، مشیر وزیراعظم کی وضاحت کچھ عناصر جان بوجھ کر نجکاری کے حوالے سے بیانیے کو مسخ کررہے ہیں، محمد علی شائع 24 دسمبر 2025 03:52pm
سونا، چاندی مزید مہنگے، نئی قیمت تاریخی سطح پر جاپہنچی عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 20 ڈالر کے بڑے اضافے سے 4505 ڈالر فی اونس کی ریکارڈ سطح پر جاپہنچا شائع 24 دسمبر 2025 12:43pm
نیا سرمایہ پی آئی اے کے مسائل حل کرنے میں مدد دے گا، عارف حبیب پہلے مرحلے میں ایئر لائن کے فضائی بیڑے کو 38 طیاروں تک بڑھایا جائے گا شائع 24 دسمبر 2025 11:41am
اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 300 سے زائد پوائنٹس بڑھ گیا صبح 10 بجکر 45 منٹ پر 100 انڈیکس 337.20 پوائنٹس اضافے سے 171,410.93 پر جاپہنچا اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2025 01:25pm
روپے کے مقابلے میں ڈالر مسلسل تنزلی کا شکار ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 280.20 روپے پر بند اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2025 08:48pm
آئی ایف سی اور اسٹینڈرڈ چارٹرڈ کا اینگرو کیلئے 33.6 ارب روپے کا تاریخی معاہدہ سرمایہ کاری کا مقصد زرعی شعبے کو مضبوط بنانا اور غذائی تحفظ کو فروغ دینا ہے شائع 24 دسمبر 2025 10:16am
جولائی تا نومبر غیر ملکی معاونت 3 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی امداد میں دوطرفہ اور کثیر الجہتی قرضے، گرانٹس اور نیا پاکستان سرٹیفکیٹس میں کی جانے والی سرمایہ کاری شامل شائع 24 دسمبر 2025 09:33am