پی آئی اے گزشتہ سال کی ناکام نجکاری کے بعد نئے سرے سے بولی کے لیے تیار اہل فریقین کی جانب سے کل (منگل) بولیاں جمع نہ کرانے کے بعد کابینہ کم از کم قابلِ قبول قیمت کا فیصلہ کرے گی پی آئی اے کے ترجمان کی تصدیق: فوجی فاؤنڈیشن بولی کے عمل سے دستبردار شائع 22 دسمبر 2025 09:58pm
ایم ٹی ایل اپنےٹریڈ مارک کے ساتھ ٹریکٹرز براہِ راست افریقہ برآمد کرے گی کمپنی کا میسی فرگوسن کارپوریشن اور ای جی سی او لمیٹڈ کے ساتھ معاہدہ طے پاگیا شائع 22 دسمبر 2025 04:33pm
سونے اور چاندی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 62 ڈالر کے بڑے اضافے سے 4400 ڈالر فی اونس کی ریکارڈ سطح پر جاپہنچا اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2025 07:33pm
پاکستان فروری 2026 میں ڈی سی او کونسل کی صدارت سنبھالے گا اسلامی جمہوریہ پاکستان ڈی سی او کے بانی اراکین میں شامل ہے شائع 22 دسمبر 2025 04:13pm
فن لینڈ کی ٹیکنالوجی کمپنی میٹسو نے ریکوڈک مائن کیلئے 70 ملین یورو کے معاہدے حاصل کرلیے 40 ملین یورو معدنیات کے شعبے کی تیسری سہ ماہی، 30 ملین یورو چوتھی سہ ماہی کے آرڈرز میں شامل شائع 22 دسمبر 2025 01:01pm
49 فیصد ورکنگ انٹرسٹ کی منتقلی، گلوباکور کا ماری منرلز کے ساتھ جوائنٹ وینچر منتقلی ضروری کارپوریٹ، ریگولیٹری اور حکومتی منظوریوں کی مشروط ہے شائع 22 دسمبر 2025 11:45am
کموڈٹیز سونا پہلی بار 4,400 ڈالر کی بلند سطح عبور کر گیا، چاندی بھی نئی سطح پر عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 1.7 فیصد اضافے سے 4,411.01 ڈالر ریکارڈ کی گئی اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2025 02:24pm
بی ایف بایوسائنسز نے محمد فرحان رفیق کو نیا سی ای او مقرر کردیا بانی اور سی ای او اختر خالد وحید 31 دسمبر 2025 کو عہدے سے سبکدوش ہوجائیں گی شائع 22 دسمبر 2025 11:05am
زرعی فنانسنگ میں انقلاب، کسانوں کی زرعی قرضہ جات تک رسائی کیلئے جدید ڈیجیٹل ایپ زرخیزی متعارف اقدام کا مقصد زرعی فنانس کو ڈیجیٹل بنانا ہے تاکہ کسان زرخیزی ایپ کے ذریعے ڈیجیٹل طور پر درخواست دے سکیں اور 10 لاکھ روپے تک کا قرضہ حاصل کرسکیں شائع 22 دسمبر 2025 10:40am
ڈالر کی نسبت روپیہ مزید مضبوط ڈالر کے مقابلے میں روپیہ 3 پیسے کی بہتری سے 280.22 روپے پر جاپہنچا اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2025 08:29pm
اسٹاک ایکسچینج: کاروبار کا رجحان محدود، 100 انڈیکس 200 پوائنٹس گرگیا ٹریڈنگ سیشن کے دوران مختلف شعبوں میں ملا جلا رجحان دیکھا گیا اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2025 08:14pm