پاکستان کوٹنگ ایسوسی ایشن اور لاہور چیمبر کے درمیان معاہدہ کوٹنگ انڈسٹری کے فروغ، کاروباری تعاون اور برآمدات میں اضافے کے لیے باہمی اشتراک پر اتفاق ہو ا شائع 21 دسمبر 2025 01:17pm
اسپیل لمیٹڈ کے یو ای ٹی لاہور کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط پولیمر پائیداری اور سرکلر اکانومی کے فروغ کے لیے صنعت اور تعلیمی ادارے کے درمیان شراکت داری قائم کرلی گئی شائع 21 دسمبر 2025 01:06pm
کراچی ، صنعتکاروں کا انفرااسٹرکچر کی بہتری کے پیکیج کا خیرمقدم امید ہے انفرااسٹرکچر پیکیج سے صنعتی سرگرمیاں بحال ہوں گی ، زبیر موتی والا، سلیم پاریکھ، اکرام راجپوت ودیگر نے صنعتی علاقوں کے لیے فنڈنگ کو خوش آئند قرار دے دیا شائع 21 دسمبر 2025 12:53pm
ایس آئی ایف سی کی کوششوں کے ثمرات ، جولائی تا نومبر آئی ٹی برآمدات 1.8 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں ، اسٹیٹ بینک عالمی منڈی میں پاکستانی ڈیجیٹل خدمات کی مانگ میں اضافہ ہوگیا شائع 21 دسمبر 2025 12:39pm
پشاور ہائی کورٹ نے جبری ٹیکس وصولی کے اقدامات کا نوٹس لے لیا، ایف بی آر کو نوٹس جاری حالیہ عبوری ریلیف آرڈر میں عدالت نے فیکٹری اور بینک منسلک کرنے کے نوٹسز کے نفاذ کو معطل کر دیا شائع 21 دسمبر 2025 11:00am
ایکنک نے مختلف شعبوں میں 11 منصوبوں کی منظوری دیدی اجلاس میں داسو ہائیڈرو پاور منصوبے کے نظرثانی شدہ پی سی ون کی منظوری بھی دی گئی شائع 21 دسمبر 2025 09:45am
بلوچستان کی معدنیات، پانچ بڑے کاروباری گروپس کے سرمایہ کاری منصوبوں کا اعلان لیک سٹی ہولڈنگز، فاطمہ گروپ، دین گروپ، ہلٹن گروپ اور سورتی گروپ نے بلوچستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے شائع 21 دسمبر 2025 09:24am