BR100 Increased By (0.01%)
BR30 Increased By (0.53%)
KSE100 Increased By (0.28%)
KSE30 Increased By (0.29%)
BAFL 59.77 Increased By ▲ 0.06 (0.1%)
BIPL 24.26 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
BOP 31.39 Increased By ▲ 0.16 (0.51%)
CNERGY 11.73 Increased By ▲ 0.14 (1.21%)
DFML 15.69 Decreased By ▼ -0.04 (-0.25%)
DGKC 204.07 Decreased By ▼ -2.30 (-1.11%)
FABL 96.02 Increased By ▲ 0.03 (0.03%)
FCCL 61.71 Increased By ▲ 0.17 (0.28%)
FFL 14.79 Decreased By ▼ -0.23 (-1.53%)
GGL 19.68 Decreased By ▼ -0.01 (-0.05%)
HBL 309.43 Decreased By ▼ -1.22 (-0.39%)
HUBC 204.20 Decreased By ▼ -1.13 (-0.55%)
HUMNL 8.72 Increased By ▲ 0.13 (1.51%)
KEL 6.32 Increased By ▲ 0.06 (0.96%)
LOTCHEM 24.69 Increased By ▲ 0.01 (0.04%)
MLCF 103.93 Decreased By ▼ -0.15 (-0.14%)
OGDC 315.87 Increased By ▲ 2.48 (0.79%)
PAEL 35.58 Decreased By ▼ -0.22 (-0.61%)
PIBTL 13.66 Increased By ▲ 0.19 (1.41%)
PIOC 271.12 Increased By ▲ 0.61 (0.23%)
PPL 226.07 Increased By ▲ 4.26 (1.92%)
PRL 80.28 Increased By ▲ 1.20 (1.52%)
SNGP 93.95 Increased By ▲ 0.27 (0.29%)
SSGC 23.82 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
TELE 7.55 Increased By ▲ 0.16 (2.17%)
TPLP 12.99 Increased By ▲ 0.48 (3.84%)
TRG 53.33 Decreased By ▼ -0.11 (-0.21%)
UNITY 8.39 Increased By ▲ 0.05 (0.6%)
WTL 1.38 Increased By ▲ 0.13 (10.4%)
کاروبار اور معیشت

بلوچستان کی معدنیات، پانچ بڑے کاروباری گروپس کے سرمایہ کاری منصوبوں کا اعلان

  • لیک سٹی ہولڈنگز، فاطمہ گروپ، دین گروپ، ہلٹن گروپ اور سورتی گروپ نے بلوچستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے
شائع اپ ڈیٹ

پاکستان کے پانچ بڑے کاروباری گروپس، لیک سٹی ہولڈنگز، فاطمہ گروپ، دین گروپ، ہلٹن گروپ اور سورتی گروپ نے بلوچستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔ ان کاروباری گروپس کی مجموعی مارکیٹ ویلیو 5 ارب ڈالر بتائی جاتی ہے۔

یہ پیش رفت اس انکشاف کے بعد سامنے آئی ہے کہ ماری انرجیز لمیٹڈ نے بتایا ہے کہ اس کی مکمل ملکیتی ذیلی کمپنی ماری منرلز (پرائیویٹ) لمیٹڈ نے صوبے میں معدنیات کی تلاش کے لیے گلوبا کور منرلز لمیٹڈ کے ساتھ جوائنٹ وینچر معاہدہ کیا ہے۔

حال ہی میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر اور معروف کاروباری شخصیت گوہر اعجاز نے کہا کہ معدنی ترقی کے آغاز کے ساتھ ہی ملک میں امن اور ترقی کا ایک نیا دور شروع ہوگا جس سے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔

ماری، ماری انرجیز کی ملکیتی کمپنی ہے، جبکہ گلوبا کور لمیٹڈ کو بلوچستان میں سونے اور تانبے کے ذخائر کی تلاش کا وسیع تجربہ اور مہارت حاصل ہے۔ معاہدے کے تحت چاغی میں قیمتی معدنیات کی تلاش میں سرمایہ کاری کی جائے گی۔

گوہر اعجاز نے کہا کہ بلوچستان معدنی وسائل سے مالا مال صوبہ ہے اور مقامی پاکستانی کمپنیاں یہاں سرمایہ کاری کر رہی ہیں، جس سے ترقی اور خوشحالی کا نیا دور آئے گا۔

Comments

Comments are closed.