BR100 Decreased By (-0.7%)
BR30 Decreased By (-1.27%)
KSE100 Decreased By (-0.52%)
KSE30 Decreased By (-0.51%)
BAFL 56.86 Decreased By ▼ -0.01 (-0.02%)
BIPL 24.91 Decreased By ▼ -0.05 (-0.2%)
BOP 30.16 Decreased By ▼ -0.19 (-0.63%)
CNERGY 12.95 Decreased By ▼ -0.17 (-1.3%)
DFML 17.49 Increased By ▲ 1.59 (10%)
DGKC 187.38 Decreased By ▼ -5.07 (-2.63%)
FABL 93.85 Decreased By ▼ -0.29 (-0.31%)
FCCL 52.25 Decreased By ▼ -0.54 (-1.02%)
FFL 14.59 Decreased By ▼ -0.13 (-0.88%)
GGL 19.14 Decreased By ▼ -0.42 (-2.15%)
HBL 306.88 Increased By ▲ 0.78 (0.25%)
HUBC 200.00 Decreased By ▼ -1.42 (-0.7%)
HUMNL 9.98 Decreased By ▼ -0.18 (-1.77%)
KEL 6.11 Increased By ▲ 0.02 (0.33%)
LOTCHEM 26.25 Decreased By ▼ -0.21 (-0.79%)
MLCF 91.49 Decreased By ▼ -1.67 (-1.79%)
OGDC 314.00 Decreased By ▼ -2.73 (-0.86%)
PAEL 35.14 Decreased By ▼ -0.49 (-1.38%)
PIBTL 14.68 No Change ▼ 0.00 (0%)
PIOC 240.89 Decreased By ▼ -2.32 (-0.95%)
PPL 222.35 Decreased By ▼ -4.56 (-2.01%)
PRL 91.24 Decreased By ▼ -1.78 (-1.91%)
SNGP 90.82 Decreased By ▼ -1.02 (-1.11%)
SSGC 23.13 Decreased By ▼ -0.68 (-2.86%)
TELE 7.71 Decreased By ▼ -0.09 (-1.15%)
TPLP 12.62 Decreased By ▼ -0.35 (-2.7%)
TRG 56.49 Decreased By ▼ -0.07 (-0.12%)
UNITY 8.04 Decreased By ▼ -0.03 (-0.37%)
WTL 1.00 Decreased By ▼ -0.01 (-0.99%)

فرحت علی

ملکی منصوبہ بندی کمیشن کی ناگزیر اہمیت
رائے

ملکی منصوبہ بندی کمیشن کی ناگزیر اہمیت

  • پاکستان کو مزید منصوبوں کی نہیں، بلکہ تزویراتی تسلسل، مؤثر عمل درآمد اور ایسے ادارے کی ضرورت ہے جو اگلے بحران سے بچنے کے بجائے ایسا معاشی نظام تشکیل دے جو اگلے بحران کو جنم ہی نہ لینے دے
شائع 26 ستمبر 2026 04:04pm
پاکستان کو درپیش توانائی کا بحران
رائے

پاکستان کو درپیش توانائی کا بحران

  • پاکستان کو صرف مہنگی توانائی نہیں بلکہ توانائی کی حقیقی دستیابی کے بحران کا سامنا ہے، جس کے اثرات گھریلو بجٹ، صنعت، زراعت اور بجلی کے شعبے تک پھیل سکتے ہیں
شائع 19 ستمبر 2026 04:48pm
کیٹی بندر: مواقع کی نئی بندرگاہ
رائے

کیٹی بندر: مواقع کی نئی بندرگاہ

  • کیٹی بندر منصوبہ اسی صورت آگے بڑھنا چاہیے جب وہ بیک وقت نئی معاشی قدر، تزویراتی افادیت اور ماحولیاتی پائیداری ثابت کرسکے۔
شائع 29 اگست 2026 04:55pm
10 ارب ڈالر کا سوال
رائے

10 ارب ڈالر کا سوال

  • امریکی بیک اسٹاپ پاکستان کے لیے انحصار سے خود انحصاری کی جانب ایک پل ثابت ہو سکتا ہے، لیکن صرف اسی صورت میں جب اسے ایک قرض دہندہ سے دوسرے قرض دہندہ تک پہنچنے کے لیے استعمال کرنے کے بجائے ایسی مالیاتی اور ساختی اصلاحات کے ساتھ بروئے کار لایا جائے جو بار بار بیرونی مالی امداد کی ضرورت ختم کر دیں۔ بصورتِ دیگر 10 ارب ڈالر پاکستان کو صرف مزید وقت دیں گے، بحران سے نکلنے کا راستہ نہیں۔
شائع 22 اگست 2026 04:32pm
مشرقِ وسطیٰ میں طاقت کا نیا نقشہ
رائے

مشرقِ وسطیٰ میں طاقت کا نیا نقشہ

  • مکہ معاہدہ کسی کے خلاف اعلانِ جنگ سے زیادہ اپنے لیے ایک تزویراتی گنجائش کے اعلان کی حیثیت رکھتا ہے۔ اس کی حقیقی اہمیت اس بات میں نہیں کہ یہ کس کی مخالفت کرتا ہے، بلکہ اس میں ہے کہ یہ کس کو بااختیار بناتا ہے۔
شائع 15 اگست 2026 09:21pm
گیس یوٹیلیٹیز کی تقسیم کا منصوبہ
رائے

گیس یوٹیلیٹیز کی تقسیم کا منصوبہ

  • مسئلہ کارپوریٹ ڈھانچے میں ہے یا اسے چلانے والے نظامِ حکمرانی میں؟ جب تک اس سوال کا دیانت داری سے جواب نہیں دیا جاتا، گیس یوٹیلیٹیز کی تقسیم ایک بار پھر ظاہری طور پر اصلاح، مگر عملی طور پر تنزلی ثابت ہوسکتی ہے۔
شائع 08 اگست 2026 05:16pm
اسلام آباد کا سفارتی امتحان
رائے

اسلام آباد کا سفارتی امتحان

  • امریکہ اور ایران کے درمیان ممکنہ مفاہمت، جس میں پاکستان نے مبینہ طور پر سہولت کاری کا کردار ادا کیا ہے، نہ صرف خطے میں کشیدگی میں کمی کی علامت ہے بلکہ اسلام آباد کے لیے ایک نادر سفارتی موقع بھی پیش کرتی ہے
  • تاہم اصل سوال یہ ہے کہ کیا پاکستان اس سفارتی پیش رفت کو محض علامتی کامیابی کے طور پر دیکھے گا یا اسے ٹھوس معاشی، تزویراتی اور علاقائی فوائد میں تبدیل کرنے میں کامیاب ہو سکے گا
شائع 20 جون 2026 04:26pm
بجٹ: مالیاتی بقا کی سالانہ رسم
رائے

بجٹ: مالیاتی بقا کی سالانہ رسم

  • اگرچہ ایک ترقی پذیر معیشت میں، جو مسلسل معاشی چیلنجز کا سامنا کر رہی ہو، ایسے مالیاتی ایڈجسٹمنٹس ناگزیر ہوتے ہیں، لیکن بڑا سوال یہ ہے کہ وہ طویل المدتی قومی وژن کہاں ہے جو ان سالانہ مالی فیصلوں کی رہنمائی کرے؟
شائع 13 جون 2026 05:02pm
سی پیک 2.0: بلند عزائم اور معاشی حقائق کا سامنا
رائے

سی پیک 2.0: بلند عزائم اور معاشی حقائق کا سامنا

  • سی پیک کے پہلے مرحلے کو معقول حد تک ایک مشروط کامیابی قرار دیا جا سکتا ہے کیونکہ اس نے پاکستان کے بعض اہم ترین بنیادی ڈھانچے کے مسائل حل کیے
  • سی پیک 1.0 نے یہ ثابت کر دیا کہ صرف بنیادی ڈھانچے کی تعمیر کسی معیشت کو تبدیل نہیں کر سکتی۔ سی پیک 2.0 اسی سبق کو مدنظر رکھتے ہوئے پیداواریت، برآمدات اور صنعتی ترقی پر زور دیتا ہے
شائع 06 جون 2026 03:51pm
پانڈا 'سفارت کاری'
رائے

پانڈا 'سفارت کاری'

  • چین کی آن شور کیپٹل مارکیٹ میں پاکستان کے پہلے پانڈا بانڈ کا اجرا بلاشبہ ایک اہم مالیاتی سنگِ میل ہے
شائع 16 مئ 2026 06:07pm
بے سمت معیشت؟
رائے

بے سمت معیشت؟

  • پاکستان اس وقت آبادی کے دباؤ، تکنیکی تبدیلی، علاقائی روابط کے مواقع اور عالمی سپلائی چین میں ردوبدل کے ایک اہم موڑ پر کھڑا ہے۔
شائع 09 مئ 2026 02:49pm