BR100 Decreased By (-0.15%)
BR30 Decreased By (-0.5%)
KSE100 Decreased By (-0.12%)
KSE30 Decreased By (-0.13%)
BAFL 57.18 Increased By ▲ 0.31 (0.55%)
BIPL 24.95 Decreased By ▼ -0.01 (-0.04%)
BOP 30.27 Decreased By ▼ -0.08 (-0.26%)
CNERGY 13.04 Decreased By ▼ -0.08 (-0.61%)
DFML 17.49 Increased By ▲ 1.59 (10%)
DGKC 190.40 Decreased By ▼ -2.05 (-1.07%)
FABL 94.11 Decreased By ▼ -0.03 (-0.03%)
FCCL 52.61 Decreased By ▼ -0.18 (-0.34%)
FFL 14.58 Decreased By ▼ -0.14 (-0.95%)
GGL 19.25 Decreased By ▼ -0.31 (-1.58%)
HBL 306.30 Increased By ▲ 0.20 (0.07%)
HUBC 200.92 Decreased By ▼ -0.50 (-0.25%)
HUMNL 10.01 Decreased By ▼ -0.15 (-1.48%)
KEL 6.17 Increased By ▲ 0.08 (1.31%)
LOTCHEM 26.45 Decreased By ▼ -0.01 (-0.04%)
MLCF 92.61 Decreased By ▼ -0.55 (-0.59%)
OGDC 315.44 Decreased By ▼ -1.29 (-0.41%)
PAEL 35.31 Decreased By ▼ -0.32 (-0.9%)
PIBTL 14.70 Increased By ▲ 0.02 (0.14%)
PIOC 242.11 Decreased By ▼ -1.10 (-0.45%)
PPL 223.60 Decreased By ▼ -3.31 (-1.46%)
PRL 92.40 Decreased By ▼ -0.62 (-0.67%)
SNGP 91.98 Increased By ▲ 0.14 (0.15%)
SSGC 23.70 Decreased By ▼ -0.11 (-0.46%)
TELE 7.80 No Change ▼ 0.00 (0%)
TPLP 12.72 Decreased By ▼ -0.25 (-1.93%)
TRG 56.51 Decreased By ▼ -0.05 (-0.09%)
UNITY 8.04 Decreased By ▼ -0.03 (-0.37%)
WTL 1.02 Increased By ▲ 0.01 (0.99%)

فرحت علی

دانشمندانہ ٹیکس نظام: بوجھ نہیں، حکمتِ عملی
رائے

دانشمندانہ ٹیکس نظام: بوجھ نہیں، حکمتِ عملی

  • پاکستان کا ٹیکس نظام ایک دیرینہ ساختی عدم مطابقت کا شکار ہے: ایک طرف یہ ایک مکمل دستاویزی معیشت کے تقاضوں کے مطابق ڈیزائن کیا گیا ہے، جبکہ دوسری طرف زمینی حقیقت یہ ہے کہ مارکیٹ کا بڑا حصہ اب بھی غیر رسمی معیشت پر مشتمل ہے۔
  • یہ تضاد خاص طور پر جنرل سیلز ٹیکس (جی ایس ٹی) کی وصولی میں واضح طور پر نظر آتا ہے، جو آمدنی کا ایک بنیادی ذریعہ ہونے کے باوجود اپنی ممکنہ سطح سے مسلسل کم رہتا ہے۔
شائع 02 مئ 2026 03:52pm
عبوری معیشت میں پاکستان کا نیا مقام
رائے

عبوری معیشت میں پاکستان کا نیا مقام

  • اگر پالیسی میں ہم آہنگی، عملی مہارت اور حکمت عملی پر مرکوز توجہ یکجا ہو جائیں، تو کراچی کی رن ویز اور بندرگاہیں دوبارہ علاقائی اور بین البراعظمی نقل و حمل کی شریانیں بن سکتی ہیں
شائع 25 اپريل 2026 05:29pm
یورپی یونین کا 400 ارب یورو کا سرمایہ کاری اقدام
رائے

یورپی یونین کا 400 ارب یورو کا سرمایہ کاری اقدام

  • صرف وہی ممالک خاطر خواہ سرمایہ حاصل کر سکیں گے جو اصلاحات پر عملدرآمد، ادارہ جاتی استحکام اور منصوبوں کی تیاری کی صلاحیت ثابت کریں
  • پاکستان کے لیے اصل چیلنج یورپی سرمایہ تک رسائی نہیں بلکہ اس کے لیے اہل ثابت ہونا ہے
  • یورپ کے مقرر کردہ معیارات درحقیقت پاکستان کو حاصل جی ایس پی پلس ترجیحات پر مزید شرائط بھی عائد کر سکتے ہیں
شائع 18 اپريل 2026 03:41pm
فتح کے بغیر جنگ بندی
رائے

فتح کے بغیر جنگ بندی

  • جنوبی ایشیا، اور بالخصوص پاکستان کے لیے یہ تنازع ایک طرف موقع اور دوسری طرف خطرات کا پیچیدہ امتزاج پیش کرتا ہے
اپ ڈیٹ 11 اپريل 2026 07:22pm
دکھائی دیتی جنگ، نظروں سے اوجھل بحران
رائے

دکھائی دیتی جنگ، نظروں سے اوجھل بحران

  • پاکستان، جو ایران جنگ کے براہِ راست اثرات سے کسی حد تک فاصلے پر ہے، ایک ابھرتی ہوئی ماحولیاتی تباہی کے مرکز میں کھڑا ہے
  • ماحولیاتی خطرات سے اموات کا تعلق صرف خطرات سے نہیں بلکہ تیاری اور حکمرانی سے بھی ہے، یونیورسٹی آف شکاگو کی تحقیق
اپ ڈیٹ 28 مارچ 2026 06:05pm
پاکستان، آئی ایم ایف اور ادھوری سنائی گئی مالیاتی کہانی
رائے

پاکستان، آئی ایم ایف اور ادھوری سنائی گئی مالیاتی کہانی

  • جب تک اسلام آباد اور آئی ایم ایف اس وسیع مالیاتی عدم توازن کو یکساں سنجیدگی سے حل کرنے کی کوشش نہیں کرتے، پاکستان ایک ہی چکر میں پھنسا رہے گا، مذاکرات، شرائط، وقتی ریلیف اور پھر ایک بار پھر فنڈ کی جانب رجوع
شائع 14 مارچ 2026 05:58pm
جنوبی ایشیا کی ذمہ داری کا لمحہ
رائے

جنوبی ایشیا کی ذمہ داری کا لمحہ

  • ایران پر مسلط جنگ ایک بار پھر یاد دہانی کراتی ہے کہ باہم جڑی ہوئی دنیا میں جغرافیہ عالمی بحرانوں سے مکمل تحفظ فراہم نہیں کرتا
  • اگر جنوبی ایشیا اجتماعی طور پر اقدام کرے تو وہ عالمی عدم استحکام کے اس لمحے کو علاقائی استحکام کے موقع میں بدل سکتا ہے
شائع 07 مارچ 2026 06:17pm
معاشی زائچہ: پاکستان دہانے پر پہنچ گیا
رائے

معاشی زائچہ: پاکستان دہانے پر پہنچ گیا

  • اگر 2027-28 تک مہنگائی کے حساب سے آمدن میں واضح بہتری نہ آئی تو غربت بلند سطح پر مستقل ہو سکتی ہے،اور یہی تبدیلی پاکستان کے سماجی معاہدے کی نوعیت بدل دے گی
  • ریاست کی بنیادی ناکامی پالیسیوں کی کمی نہیں رہی، بلکہ ٹیکس نیٹ کو وسعت دینے اور اشرافیہ کے اثر و رسوخ کو کم کرنے کے لیے سیاسی عزم کی کمی رہی ہے
شائع 28 فروری 2026 04:45pm
بدلتا ہوا عالمی نظام
رائے

بدلتا ہوا عالمی نظام

  • 1945 کے بعد قائم عالمی نظام فوری طور پر ختم نہیں ہو رہا۔ لیکن ایک نفسیاتی حد عبور ہو چکی ہے: عالمی رہنما اب کھل کر نظام کی تبدیلی کو تسلیم کر رہے ہیں
شائع 21 فروری 2026 05:14pm
معاشی ترقی ہی واحد راہ نجات
رائے

معاشی ترقی ہی واحد راہ نجات

  • 6 فیصد سے کم شرحِ نمو کے ساتھ روزگار بڑھے گا نہ ہی غربت کم ہوگی، جبکہ پائیدار ترقی کے بغیر پاکستان معاشی کمزوریوں سے بھی نہیں نکل سکتا
شائع 14 فروری 2026 05:08pm
’برآمدات کی ہنگامی صورتحال‘
رائے

’برآمدات کی ہنگامی صورتحال‘

  • ’’ایکسپورٹ ایمرجنسی‘‘ کے مطالبے کو مزید کمیٹیوں یا مشاورت کے بجائے مربوط اور مقررہ مدت میں اقدامات کے تقاضے کے طور پر دیکھا جانا چاہیے
شائع 03 جنوری 2026 04:56pm
سچائی کی فیصلہ کن گھڑی
رائے

سچائی کی فیصلہ کن گھڑی

  • آئی ایم ایف اب صرف مالیاتی نظم و ضبط پر اکتفا نہیں کر رہا۔ اب وہ ساختی شفافیت، احتساب، شفافیت اور قانون کی حکمرانی کا تقاضا کر رہا ہے
اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2025 06:22pm