پاکستان
ایس بی سی اے نے کراچی کے رہائشی پلاٹس پر تجارتی سرگرمیوں کی اجازت دینے کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا
سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) نے رہائشی پلاٹس پر تجارتی سرگرمیوں کی اجازت دینے والا نوٹیفکیشن واپس لے لیا...








































