پاکستان پاکستان امریکا سے سب سے مضبوط تعلقات چاہتا ہے، اسحاق ڈار ڈپٹی وزیراعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے اتوار کو نیویارک میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب میں کہا کہ اسلام آباد امریکا... شائع 28 جولائ 2025 09:30am
پاکستان پاکستان امریکہ کے ساتھ تعمیری تجارتی تعاون بڑھانے کا عزم رکھتا ہے، وزیر خزانہ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے امریکہ کے ساتھ تجارتی اور سرمایہ کاری تعاون کو مزید بڑھانے کے پاکستان کے عزم کا... شائع 20 جولائ 2025 09:45am
پاکستان ملک کو 700 ارب روپے سے زائد ٹیکس فراڈ کا سامنا ہے، ایف بی آر کا انکشاف پاکستان میں سیلز ٹیکس فراڈ کی شرح دیگر ممالک کے مقابلے میں انتہائی زیادہ ہے، راشد لنگڑیال شائع 18 جولائ 2025 08:33am
پاکستان اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے کوئی امریکی دباؤ نہیں، پاکستانی سفیر پاکستان کے امریکہ میں سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان پر اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے امریکہ کی جانب سے... شائع 14 جولائ 2025 09:53am
پاکستان سندھ میں 4,400 اساتذہ کی بھرتی اور نئے کالجز کا اعلان سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ آئندہ سہ ماہی کے دوران 4,400 نئے اساتذہ کی بھرتی، چار نئے آئی بی اے... شائع 02 جولائ 2025 02:52pm
پاکستان وزیراعظم شہباز شریف کی چوہدری نثار سے ملاقات، مسلم لیگ (ن) میں واپسی کی دعوت وزیراعظم شہباز شریف نے راولپنڈی میں مسلم لیگ (ن) کے سابق رہنما اور سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کی رہائش گاہ پر جا کر... شائع 30 جون 2025 09:41am
پاکستان ایران کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے، اسحاق ڈار کا او آئی سی اجلاس سے خطاب نائب وزیرِاعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے اتوار کے روز مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار... شائع 23 جون 2025 09:39am
پاکستان وزیراعظم کی صدر اردوان سے ٹیلیفونک گفتگو، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے ترکی کے صدر رجب طیب اردوان سے ٹیلیفون پر گفتگو کی اور خطے کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ... شائع 16 جون 2025 08:59am
دنیا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پاکستان کی مضبوط لیڈرشپ کی تعریف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان اور بھارت کے حالیہ تنازع کے تناؤ کو کم کرنے میں اپنے کردار کو دوبارہ اجاگر کیا اور... شائع 07 جون 2025 10:25am
پاکستان بھارتی جارحیت پر بلاول بھٹو کی امریکی قانون سازوں کو بریفنگ پاکستان کے سابق وزیر خارجہ اور پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں اعلیٰ سطحی پارلیمانی وفد نے امریکی... شائع 07 جون 2025 09:42am
پاکستان وزیراعظم کی وسطی ایشیا تک ریلوے نیٹ ورک کی توسیع کی حکمت عملی تشکیل دینے کی ہدایت وزیراعظم شہباز شریف نے وسطی ایشیائی ممالک کے ساتھ تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کے لیے ریلوے نیٹ ورک کے توسیع کی حکمت... شائع 05 جون 2025 09:33am
پاکستان خطے میں نیوکلیئر تصادم کا خطرہ موجود ہے، جنرل ساحر شمشاد مرزا چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے کہا ہے کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان جوہری تصادم کا خطرہ... شائع 02 جون 2025 11:06am
پاکستان ہندوستان کی پراکسی جنگ اب ڈھکی چھپی نہیں رہی، فیلڈ مارشل عاصم منیر فیلڈ مارشل سید جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ بھارت کی پراکسی جنگ اب ڈھکی چھپی نہیں رہی، یہ ہماری قوم، ترقی اورامن کے... شائع 02 جون 2025 10:43am
پاکستان تجارت، توانائی، دفاع اور علاقائی روابط، پاکستان اور تاجکستان کا تعان بڑھانے پر اتفاق وزیراعظم شہباز شریف نے تاجکستان کے صدر امام علی رحمان سے قصرِ ملت میں ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعاون کے تمام پہلوؤں... شائع 30 مئ 2025 08:12am
پاکستان افغان طالبان کے کمانڈر نے ٹی ٹی پی کو وارننگ جاری کردی افغان طالبان کے ایک سینئر کمانڈر نے تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے نام سے سرگرم شدت پسند گروہوں – جنہیں اکثر... شائع 29 مئ 2025 08:21am
پاکستان پاکستان اور آذربائیجان کا دوطرفہ شراکت داری کو وسعت دینے کا عزم پاکستان اور آذربائیجان نے باہمی فائدے پر مبنی شعبوں میں سرمایہ کاری کے ذریعے اسٹریٹجک شراکت داری کو متنوع بنانے کے... شائع 28 مئ 2025 09:11am
پاکستان ایران پاکستان تجارت 10 بلین ڈالر تک بڑھ جائے گی، وزیراعظم وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کے درمیان دوطرفہ تجارت جو اس وقت 3 ارب ڈالر تک پہنچ چکی ہے،... شائع 27 مئ 2025 09:14am
پاکستان افغان اشرافیہ بھارتی فنڈز کیلئے دہشت گردوں کو پناہ دے رہی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے اتوار کو افغان عوام کو بھائی قرار دیتے ہوئے الزام لگایا کہ... شائع 26 مئ 2025 08:33am
پاکستان پانی روکنا اقدام جنگ تصور کیا جائیگا، پاکستانی سفیر نے امریکی میڈیا کو بتادیا سندھ طاس معاہدہ کسی فریق کو یکطرفہ طور پر معاہدے کو معطل کرنے کی اجازت نہیں دیتا، رضوان سعید شیخ شائع 25 مئ 2025 09:07am
پاکستان میری مداخلت نے پاک بھارت جوہری جنگ کو روکا، ٹرمپ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کی مداخلت نے پاکستان اور بھارت کے درمیان تنازع کو جوہری جنگ میں تبدیل ہونے سے... شائع 18 مئ 2025 10:11am