پاکستان
چینی وفد آج پاور ڈویژں کے ساتھ معاہدے کے امکانات کا جائزہ لے گا
- چائنا ایشیا اکنامک ڈیولپمنٹ ایسوسی ایشن کا وفد پیٹرولیم مصنوعات اور شمسی توانائی گرڈ کنکشن کے معاملات پر تبادلہ خیال کریگا








































