آئی ایم ایف کی پیش گوئی، بھارت 2027 میں جاپان کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کی چوتھی بڑی معیشت بن جائے گا مضبوط معاشی نمو اور مستحکم بنیادی معاشی عوامل کے باعث بھارت 2027 تک دنیا کی چوتھی بڑی معیشت بن جائے گا شائع 15 اکتوبر 2026 10:10pm
عالمی اقتصادی فورم نومبر میں ہی لیگارڈ کو سربراہ مقرر کرسکتا ہے، ذرائع عالمی اقتصادی فورم کے بورڈ کا 2 نومبر کو اجلاس، کرسٹین لیگارڈ کی چیئرپرسن منتخب ہونے کا امکان؛ ای سی بی سے قبل از وقت علیحدگی اور یورپی قیادت میں بڑی تبدیلی متوقع شائع 15 اکتوبر 2026 08:02pm
روسی آئل ریفائنریوں پر یوکرینی حملے، امریکی امن کوششوں کی نفی ہیں، کریملن یوکرین کے روسی آئل ریفائنریوں پر حملے جاری، کریملن کا امریکی امن کوششوں سے متصادم ہونے کا الزام شائع 15 اکتوبر 2026 07:11pm
البانیا کے رہنما نے مستعفی ہونے کے مطالبات مسترد کردیے، دارالحکومت میں طلبہ کا احتجاج پرتشدد ہوگیا وزیرِاعظم ایڈی راما کے خلاف بدعنوانی کے الزامات اور تعلیمی مسائل پر احتجاج کے دورن پولیس نے واٹر کینن استعمال کی شائع 15 اکتوبر 2026 05:58pm
روس نے چھ ہفتوں میں ڈرون حملوں کا بڑا نیا اڈہ تعمیر کرلیا، سیٹلائٹ تصاویر سے انکشاف روس نے تیزی سے جیٹ ڈرونز کا وسیع نیا اڈہ قائم کرکے حملہ کرنے کی صلاحیت میں نمایاں اضافہ کرلیا، یوکرین اور نیٹو کے لیے سنگین خطرہ پیدا ہوگیا شائع 15 اکتوبر 2026 05:30pm
ساؤتھ ایشیاء امریکا کے ساتھ تجارتی معاہدے کا پہلا مرحلہ طے پاگیا،بھارت بھارت کو توقع ہے کہ معاہدے کو جلد از جلد حتمی شکل دے کر اس پر دستخط کردیے جائیں گے، سیکریٹری تجارت شائع 15 اکتوبر 2026 03:42pm
یورپ روسی ریفائنریوں کو دوبارہ نشانہ بنائیں گے، زیلنسکی ریفائنریوں پر حملوں کے معاملے میں اب فیصلہ ہوچکا ہے، ہم یہاں نہیں رکیں گے،زیلنسکی شائع 15 اکتوبر 2026 01:14pm
ایشیا نئے پل کے افتتاح سے چین اور شمالی کوریا کے تعلقات میں نیا باب کھل گیا، چینی وزیراعظم لی چیانگ نے امید ظاہر کی کہ دونوں ممالک اس پل کے رابطے کو ایک موقع کے طور پر استعمال کرتے ہوئے باہمی روابط کو مزید مضبوط بنائیں گے شائع 15 اکتوبر 2026 01:09pm
امریکا امریکی فوج ایران کے خلاف مدر آف آل بمز استعمال کرسکتی ہے، سی این این رائٹرز فوری طور پر سی این این کی رپورٹ کی تصدیق نہ کر سکا اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2026 02:04pm
یورپ روس سے منسلک بحری جہازوں پر پابندیاں سخت کی جائیں، برطانوی وزیر خزانہ برطانیہ نے روس کی جنگی سرگرمیوں کے لیے استعمال ہونے والی بحری نقل و حمل اور متعلقہ خدمات پر متعدد پابندیاں عائد کر رکھی ہیں۔ شائع 15 اکتوبر 2026 11:06am
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر