ٹرمپ کا ایران کی جوہری تنصیب ’پک ایکس ماؤنٹین‘ پر حملے کا عندیہ امریکی صدر ایران کی زیرِ زمین گہرائی میں واقع جوہری تنصیب ’پک ایکس ماؤنٹین‘ کو نشانہ بنانے پر غور کر رہے ہیں تاکہ تہران کو کبھی جوہری ہتھیار حاصل نہ کرنے دیے جائیں شائع 16 اکتوبر 2026 10:18pm
ایشیا انڈونیشیا کے صدر کا جنگلاتی آگ پر قابو پانے کے لیے غیر ملکی امداد قبول کرنے کا فیصلہ گزشتہ ماہ ملائیشیا نے آگ پر قابو پانے میں مدد کے لیے تین ہیلی کاپٹر، ایک طیارہ اور 52 اہلکار بھیجنے کی پیشکش کی تھی شائع 16 اکتوبر 2026 03:55pm
ساؤتھ ایشیاء بھارت، کاکروچ پارٹی کے احتجاج سے قبل نئی دہلی کا پارک بند کردیا گیا جمعے کو شہر کے مختلف علاقوں میں ہزاروں سکیورٹی اہلکار تعینات کیے گئے شائع 16 اکتوبر 2026 03:29pm
امریکا وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کیٹی زکریا کا بار کا امتحان پاس نہ کرنے کا اعتراف صدر ٹرمپ بھی انہیں وکیل قرار دے چکے ہیں شائع 16 اکتوبر 2026 11:17am
امریکا روس اور چین کے ساتھ جوہری ہتھیاروں کے خاتمے پر مذاکرات کررہا ہوں، ٹرمپ جوہری ہتھیاروں کی موجودگی افسوس ناک ہے اور وہ ممکنہ طور پر دنیا کو جوہری ہتھیاروں سے پاک کرنا چاہیں گے، امریکی صدر شائع 16 اکتوبر 2026 10:48am
امریکا امریکی ریاست اوریگن کے اسکول میں فائرنگ، 3 بچوں سمیت 4 افراد ہلاک اوریگن کی گورنر ٹینا کوٹیک نے حملہ روکنے اور مزید جانی نقصان سے بچانے کے لیے مداخلت کرنے والے شہری کا شکریہ ادا کیا۔ شائع 16 اکتوبر 2026 09:27am
یورپی یونین اور خلیجی ممالک نے حوثی حملوں کے بعد ریاض سربراہی اجلاس ملتوی کر دیا سعودی عرب پر حوثیوں کے بڑھتے ہوئے حملوں کے باعث یورپی یونین اور خلیجی ممالک کا اہم سربراہی اجلاس ملتوی، علاقائی سلامتی کے چیلنجز نمایاں ہوگئے شائع 16 اکتوبر 2026 12:03am
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر