مشرق وسطیٰ
موخا ایئر پورٹ پر سعودی عرب کے دو فضائی حملے، حوثی میڈیا
- سعودی فضائی حملوں میں حوثیوں کے زیرِ قبضہ موخا کو نشانہ بنایا گیا، باغیوں نے اہم آبنائے باب المندب پر کنٹرول مزید مضبوط کرلیا























