نریندر مودی اور شی جن پنگ نے سرحدی تنازع حل کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے، بھارت کا دعویٰ دونوں رہنماؤں نے سرحدی تنازع کے منصفانہ، معقول اور باہمی طور پر قابلِ قبول حل کے عزم کا اظہار کیا، بھارتی وزارتِ خارجہ شائع 12 ستمبر 2026 08:20pm
عمان اجلاس میں پیر کو آبنائے ہرمز معاہدے پر دستخط متوقع نہیں، ایرانی عہدیدار ایران اب بھی آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں سے فیس وصول کرنے کے معاہدے کا خواہاں ہے شائع 12 ستمبر 2026 08:03pm
پاکستان کی سعودی عرب میں پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت احتیاطی اقدام کے طور پر پائپ لائن بند کر دی گئی، حملوں میں بعض افراد زخمی ہوئے شائع 12 ستمبر 2026 06:25pm
چین کے صدر برکس سربراہ اجلاس اور بھارتی وزیراعظم سے مذاکرات کے لیے نئی دہلی پہنچ گئے شی جن پنگ اور نریندر مودی کی ملاقات میں 2020 کے سرحدی تنازع کے بعد دو طرفہ تعلقات میں بہتری لانے کی کوشش کی جائے گی شائع 12 ستمبر 2026 03:55pm
ساؤتھ ایشیاء برکس کا مشترکہ اعلامیہ منظور، مشرقِ وسطیٰ میں ’’زیادہ سے زیادہ تحمل‘‘ پر زور برکس میں ایران اور متحدہ عرب امارات دونوں شامل ہیں، اس لیے مشترکہ اعلامیے پر اتفاقِ رائے مشکل ہونے کا خدشہ تھا اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2026 06:43pm
بلغاریہ میں ایک اور اسلحہ ساز تنصیب میں دھماکا مقامی میڈیا اور حکام نے ہفتے کو بتایا کہ وسطی بلغاریہ میں رات گئے اسلحہ ذخیرہ کرنے کی ایک تنصیب میں دھماکے کے باعث... شائع 12 ستمبر 2026 02:43pm
مشرق وسطیٰ آبنائے ہرمز: امریکہ نے فضائی دفاعی نگرانی کے اوقات محدود کر دیے ہرمز سے ٹینکروں کو مخصوص اوقات میں سفر کی ہدایت شائع 12 ستمبر 2026 02:38pm
عراق سے ڈرون حملے، سعودی ایسٹ ویسٹ پائپ لائن بند کردی گئی حملوں کے نتیجے میں بعض افراد زخمی شائع 12 ستمبر 2026 11:58am