الجزائر نے متحدہ عرب امارات سے سفارتی تعلقات منقطع کردیے الجزائر نے متحدہ عرب امارات کے ساتھ ’’ناقابل قبول‘‘ اقدامات پر سفارتی تعلقات منقطع کردیے، اماراتی سفیر کو فیصلے پر عمل درآمد کے لیے 48 گھنٹے کی مہلت دے دی شائع 10 ستمبر 2026 11:55pm
یمن کے حوثی باب المندب پر گرفت کے قریب، بحری جہازوں کو نیا خطرہ حوثیوں اور سعودی حمایت یافتہ حکومتی فورسز کے درمیان حالیہ دنوں میں لڑائی شدت اختیار کرگئی ہے شائع 10 ستمبر 2026 11:35pm
دبئی ایئرپورٹس پر رواں سال 7 کروڑ مسافروں کی آمدورفت کی متوقع ہے، سی ای او ایران جنگ اور خلیجی فضائی حدود کی عارضی بندش کے باعث دبئی ایئرپورٹس کو رواں سال تقریباً 10 کروڑ مسافروں کی آمدورفت کا سابقہ تخمینہ ترک کرنا پڑا شائع 10 ستمبر 2026 10:39pm
شیخ حسینہ کی بیٹی نے فراڈ کے الزامات کے بعد عالمی ادارۂ صحت کی علاقائی سربراہ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا عالمی ادارۂ صحت کی جنوب مشرقی ایشیا کی سربراہ صائمہ واجد نے فراڈ کے الزامات اور اقوام متحدہ کی برطرفی کی سفارش کے بعد استعفیٰ دے دیا شائع 10 ستمبر 2026 10:32pm
ٹرمپ انتظامیہ کی ایچ-1 بی ویزا ہولڈرز کی 60 روزہ مہلت ختم کرنے کی تجویز ٹرمپ انتظامیہ کا ایچ-1 بی ویزا ہولڈرز کے لیے 60 روزہ مہلت ختم کرنے کا منصوبہ، ملازمت ختم ہوتے ہی امریکا چھوڑنا ہوگا شائع 10 ستمبر 2026 10:24pm
ایران جنگ کے باعث اتحاد کو درپیش چیلنجز، بھارت میں برکس سربراہ اجلاس برکس رہنماؤں کا نئی دہلی میں اجلاس، ایران تنازع پر گہری اندرونی تقسیم کے باوجود متحدہ موقف پیش کرنے کی کوشش شائع 10 ستمبر 2026 04:49pm
مشرق وسطیٰ سعودی عرب نے یمن پر 40 فضائی حملے کئے، حوثیوں کا دعوی باغیوں نے جنوبی سعودی عرب کے کئی شہروں پر بیلسٹک میزائل اور ڈرونز داغے شائع 10 ستمبر 2026 03:28pm
ایشیا ایران نے پابندیوں سے بچنے کیلئے چین سے اربوں ڈالر کی تجارت کا خفیہ طریقہ اپنالیا ایران اس طریقے کے ذریعے چین سے ادویات، گاڑیاں اور مواصلاتی آلات خریدتا رہا ہے شائع 10 ستمبر 2026 01:28pm
مشرق وسطیٰ غزہ میں اسرائیلی حملہ، والدین اور دو بچیاں شہید فلسطینی حکام کے مطابق جنگ بندی کے نفاذ کے بعد غزہ میں 1,300 سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں شائع 10 ستمبر 2026 01:17pm
ایشیا آبنائے ہرمز سے جہازوں کی آمدورفت میں کمی، تعداد 7 ہوگئی اعداد و شمار کے مطابق بعض جہاز اپنے ٹرانسپونڈرز بند کرکے آبی گزرگاہ سے گزر سکتے ہیں، اس لیے انہیں مجموعی تعداد میں شامل نہیں کیا جاتا شائع 10 ستمبر 2026 01:12pm
مشرق وسطیٰ خمیس مشیط میں ہنگامی الرٹ، خطرہ ٹل گیا، سعودی عرب حوثی گروپ نے خمیس مشیط میں ایک فضائی اڈے اور قریبی شہروں میں تیل کی تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا شائع 10 ستمبر 2026 01:05pm
امریکا ایران کے پک ایکس ماؤنٹین پر سرگرمی نظر آئی، امریکا سخت حملہ کرسکتا ہے، ٹرمپ پک ایکس ماؤنٹین ایران کی شدید متاثرہ نطنز یورینیم افزودگی تنصیب کے قریب واقع ہے شائع 10 ستمبر 2026 09:21am