جنوبی بھارت میں سن ڈراپ برانڈز کی فیکٹری میں حادثہ، ملازم ہلاک ہلاکت خیز حادثے کے بعد ڈیل مونٹے کی پیداواری لائن تحقیقات کے لیے بند شائع 03 ستمبر 2026 10:49pm
بھارت میں خوراک پر جعلی لیبلز، کینیڈا کا درآمدی خطرات کا جائزہ بھارت میں عالمی فوڈ برانڈز کے جعلی میعاد اور غذائی لیبلز تیار کیے گئے، کینیڈا میں درآمدی خطرات کا جائزہ شائع 03 ستمبر 2026 05:27pm
ایران نے اسرائیل پر حملہ کیا تو بھرپور جوابی کارروائی کریں گے، اسرائیلی وزیر دفاع کی دھمکی اسرائیل کاٹز کا کہنا ہے کہ ’’ہم ایران کے تمام قومی فوجی اور شہری بنیادی ڈھانچوں، بشمول توانائی کے بنیادی ڈھانچے، کو مفلوج کر دیں گے۔" شائع 03 ستمبر 2026 05:09pm
یورپ یوکرین کے شہر اوڈیسا پر روسی فضائی حملے، 17 افراد زخمی زخمی ہونے والوں میں 3 بچے بھی شامل ہیں، حکام شائع 03 ستمبر 2026 03:18pm
مشرق وسطیٰ آبنائے ہرمز کے راستے خلیجی شپنگ ٹریفک مزید نیچے آگئی ابتدائی شپنگ ڈیٹا کے مطابق بدھ کو 6 کموڈیٹی جہاز آبنائے ہرمز سے گزرے شائع 03 ستمبر 2026 02:10pm
ایشیا تباہ کن سیلاب، چین نے نیپال کیلئے امداد کی تیسری کھیپ روانہ کردی چین کے تبت کے علاقے نے بھی سیلاب سے متاثرہ نیپال کے لیے ہنگامی امداد فراہم کی ہے شائع 03 ستمبر 2026 02:02pm
مشرق وسطیٰ مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ، 2 فلسطینی نوجوان شہید فلسطینی ہلال احمر کے مطابق دونوں نوجوان شدید زخمی ہوئے اور بعد ازاں رام اللہ کے 2 اسپتالوں میں دم توڑ گئے۔ شائع 03 ستمبر 2026 01:54pm
امریکا امریکا: لنکٹو کے 2 سابق سی ای اوز پر 45 کروڑ ڈالر فراڈ کا مقدمہ، ایک کا اعترافِ جرم 75 سالہ ولیم سارس جنہوں نے لنکٹو کی بنیاد رکھی اور دیوالیہ ہو جانے والے سلیکون ویلی کے آن لائن سرمایہ کاری پلیٹ فارم کے 14 سال تک سی ای او رہے شائع 03 ستمبر 2026 11:58am
مشرق وسطیٰ ایران جنگ میں شدت، شہری ہلاکتوں میں اضافے پر تشویش ایرانی حکام کے مطابق منگل کی شب امریکی حملوں میں 18 افراد جاں بحق اور 108 زخمی ہوئے شائع 03 ستمبر 2026 09:11am