ایئر انڈیا کے اے 320 میں سیٹ بیلٹ سگنل بند ہونے پر اسٹال وارننگ، 24 افراد زخمی، تحقیقاتی رپورٹ ایئر انڈیا اے 320 میں ہائیڈرولک نظام کی خرابی سے اسٹال وارننگ، 24 افراد زخمی شائع 04 ستمبر 2026 09:35pm
عالمی غذائی قیمتیں 2022 کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، ایف اے او شدید موسم اور بحیرۂ اسود کے تنازع سے عالمی غذائی قیمتیں اگست میں 2022 کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، رسد پر دباؤ بڑھ گیا شائع 04 ستمبر 2026 09:18pm
فیڈ نے شرح سود نہ گھٹائی تو بعض ممالک سے تجارت بند کردیں گے، ٹرمپ کی دھمکی بلند شرح سود امریکا کو غیرمنصفانہ نقصان میں ڈال رہی ہے، ایسا نہیں ہونے دوں گا،امریکی صدر شائع 04 ستمبر 2026 09:00pm
نیپال سیلاب: انشورنس کمپنیوں کو 130 ملین ڈالر سے زائد نقصان کا خدشہ نیپال میں سیلابی انشورنس کلیمز میں ہائیڈرو پاور منصوبے سرفہرست، 171 ملین ڈالر کے 583 دعوے دائر شائع 04 ستمبر 2026 08:23pm
ایشیا جاپانی وزیراعظم کابینہ میں ردوبدل کے بعد بھی وزیر خزانہ برقرار رکھیں گی جاپانی حکومت اس وقت امریکا کے ساتھ زرمبادلہ سے متعلق مذاکرات کر رہی ہے شائع 04 ستمبر 2026 01:44pm
مشرق وسطیٰ خلیجی شپنگ، آبنائے ہرمز سے بحری ٹریفک 10 روزہ اوسط سے کم آبنائے ہرمز سے جمعرات کو 4 اجناس بردار بحری جہاز گزرے شائع 04 ستمبر 2026 01:39pm
ساؤتھ ایشیاء نیپال، تباہ کن لینڈ سلائیڈنگ کے 9 روز بعد ہائیڈرو پاور ٹنل سے 2 افراد زندہ نکال لیے گئے بالائی ٹریشولی دریا کے علاقے میں گلیشیئر کے منہدم ہونے سے دریا کے ساتھ 6 پن بجلی منصوبوں سے منسلک سرنگوں میں کم از کم 900 افراد پھنس گئے تھے، حکام شائع 04 ستمبر 2026 12:46pm
ساؤتھ ایشیاء نیپال میں سیلاب سے 2.56 ارب ڈالر کا نقصان ہوا، حکام پینے کے پانی و بجلی کی سہولیات بحال کرنے کے لیے تقریباً 52.6 ملین ڈالر (7.95 ارب نیپالی روپے) درکار ہوں گے شائع 04 ستمبر 2026 09:12am