پاکستان کا بھارت میں امریکی سفیر کے کشمیر سے متعلق تبصرے پر امریکا کو ڈیمارش مقبوضہ جموں و کشمیر عالمی سطح پر تسلیم شدہ متنازع علاقہ ہے، جس کا حتمی تصفیہ اقوام متحدہ کی متعلقہ قراردادوں کے مطابق ہونا باقی ہے، دفتر خارجہ شائع 19 اگست 2026 10:22pm
ایران کی خلیجی ممالک کو امریکا کی مدد سے باز رہنے کی تنبیہ، متحدہ عرب امارات نے تجارتی تعلقات منقطع کردیے ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف کا کہنا ہے کہ امریکی فوج کو دی جانے والی کسی بھی معاونت یا سہولت کاری کو امریکی فوجی کارروائی میں شرکت تصور کیا جائے گا شائع 19 اگست 2026 09:58pm
سری لنکا نے 4.2 ارب ڈالر کی سیاحتی آمدنی کا ہدف حاصل کرنے کے لیے فروغِ سیاحت مہم شروع کردی 2 کروڑ 20 لاکھ آبادی والے ملک میں سیاحت زرمبادلہ کمانے کا تیسرا بڑا ذریعہ ہے شائع 19 اگست 2026 07:58pm
یورپ شاہ چارلس کو کینسر کی تشخیص خفیہ رکھنا مشکل تھا، ملکہ کامیلا ملکہ نے اپنے شوہر کی دیکھ بھال کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ شاہ چارلس کام جاری رکھنے کے لیے پُرعزم تھے شائع 19 اگست 2026 02:12pm
ایشیا ٹرمپ ایران اور سرمایہ کاری کے معاملے پر سیئول پر دباؤ ڈال رہے ہیں، جنوبی کوریا سرمایہ کاری منصوبے میں تجارتی افادیت اور قانونی تقاضوں سمیت مختلف عوامل کو مدنظر رکھنے کے باعث پیش رفت تیز نہیں ہوسکی،چو ہیون شائع 19 اگست 2026 12:11pm
یورپ یوکرینی شہر خیرسون میں روس کا ڈرون حملہ، بس میں سوار 4 افراد ہلاک حملے میں مزید 4 خواتین زخمی ہوئیں، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، مقامی گورنر شائع 19 اگست 2026 12:06pm
ساؤتھ ایشیاء بھارت، کولکتہ کے ہوٹل میں آتشزدگی سے 9 افراد ہلاک واقعے کے دوران تقریباً 30 افراد کو بحفاظت باہر نکال لیا گیا، پولیس شائع 19 اگست 2026 12:03pm
امریکا ٹرمپ نے کینیڈین اشیا پر 50 فیصد ٹیرف 3 روز کے لیے مؤخر کردیا دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات میں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے، تاہم اہم امور پر کام اب بھی باقی ہے، کینیڈین وزیراعظم اپ ڈیٹ 19 اگست 2026 01:05pm