سعودی عرب کی جون میں خام تیل برآمدات مئی کی ریکارڈ کم سطح سے بڑھ گئیں ملک کی خام تیل کی پیداوار جون میں بڑھ کر 71 لاکھ 22 ہزار بیرل یومیہ ہوگئی شائع 20 اگست 2026 10:38pm
بھارت اور جاپان کا دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق بھارت اور جاپان نے آزاد و کھلے ہند بحرالکاہل کے لیے سکیورٹی تعلقات مضبوط، بحری تعاون اور مشترکہ بحری ترقی بڑھانے پر اتفاق کیا شائع 20 اگست 2026 10:03pm
یمن کے حوثیوں کا سعودی عرب میں نجران ایئرپورٹ اور آرامکو تنصیبات پر حملوں کا دعویٰ حوثیوں نے سعودی عرب پر ڈرون کے ذریعے دو حملے کیے شائع 20 اگست 2026 09:41pm
شہزادہ ہیری اور میگھن کا برطانیہ واپسی کا فیصلہ ہیری نے 2018 میں ونڈسر کیسل میں ایک تقریب میں میگھن مارکل سے شادی کی شائع 20 اگست 2026 05:37pm
یورپ روس کا بیلسٹک میزائلوں سے یوکرین پر حملہ، 5 افراد ہلاک،2 درجن سے زائد زخمی غیر رہائشی عمارتوں، گوداموں اور بچوں کے ایک اسپتال کو بھی نقصان پہنچا شائع 20 اگست 2026 01:48pm
مشرق وسطیٰ امریکا ایران تعطل، آبنائے ہرمز سے بحری آمدورفت بدستور محدود اعداد و شمار کے مطابق بدھ کو آبنائے ہرمز سے مجموعی طور پر 9 اجناس بردار بحری جہاز گزرے، جو منگل کے برابر تعداد ہے شائع 20 اگست 2026 01:43pm
ایشیا چائنا ایورگرینڈ کے بانی ہوئی کایان کو عمر قید کی سزا ایورگرینڈ کبھی چین کی صفِ اول کی پراپرٹی ڈویلپر کمپنی تھی شائع 20 اگست 2026 10:24am
امریکا ٹرمپ کی ایران کی حمایت کرنے والے ممالک کو سنگین اقتصادی نتائج کی دھمکی ٹرمپ نے یہ واضح نہیں کیا کہ ایسے ممالک کے خلاف امریکا کیا اقدامات کرے گا اپ ڈیٹ 20 اگست 2026 06:32pm