اسرائیلی حملوں کا ’مناسب‘ جواب دیا جائے گا، حزب اللہ ہفتے کے روز جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملوں میں کم از کم 9 افراد جاں بحق ہوگئے، لبنانی سرکاری خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ شائع 15 اگست 2026 11:23pm
طالبان حکومت کے افغانستان پر حکمرانی کے 5 سال مکمل طالبان نے افغانستان بھر میں برق رفتاری سے پیش قدمی کے بعد 15 اگست 2021 کو بغیر کسی مزاحمت کے کابل پر قبضہ کرلیا تھا شائع 15 اگست 2026 09:02pm
اسرائیلی حملے مذاکرات کے حوالے سے ’واضح پیغام‘ ہیں، لبنانی صدر لبنانی صدر عون نے اسرائیلی حملوں کی مذمت کردی شائع 15 اگست 2026 07:42pm
امریکا ٹرمپ کا آبنائے ہرمز کو جلد امریکی علاقہ قرار دینے کا اعلان ہم نے ناکہ بندی کر رکھی ہے، کوئی جہاز وہاں سے گزر نہیں سکتا جب تک ہم خود نہ چاہیں، امریکی صدر شائع 15 اگست 2026 02:43pm
ساؤتھ ایشیاء انڈونیشیا میں 7.7 شدت کا خوفناک زلزلہ، 20 افراد جاں بحق زلزلے کے تقریباً تین گھنٹے بعد سونامی کی وارننگ واپس لے لی گئی۔ شائع 15 اگست 2026 02:38pm
ایران نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ نہیں کیا، عباس عراقچی پاکستان اور قطر کے ذریعے جو پیغامات کا تبادلہ ہو رہا ہے وہ باضابطہ مذاکرات کے زمرے میں نہیں آتے، ایرانی وزیر خارجہ شائع 15 اگست 2026 01:02pm
مشرق وسطیٰ آبنائے ہرمز پر ایران کا سخت مؤقف، ٹرمپ کا امریکیوں کو بلند پٹرول قیمتیں قبول کرنے کا مشورہ آبنائے صرف ایران کے حکم پر کھولی اور بند کی جائے گی، نائب وزیرِ خارجہ کاظم غریب آبادی شائع 15 اگست 2026 11:41am