ایئر انڈیا کے اے 320 طیارے نے مختصر وقت کے لیے اہم فلائٹ کنٹرول کھو دیے، ایئربس کے تجزیے میں انکشاف 4 اگست کو یہ واقعہ ایئر انڈیا کی پرواز اے آئی 2379 میں پیش آیا، جو پھوکٹ سے نئی دہلی جارہی تھی شائع 14 اگست 2026 11:49pm
بھارت کی ریلائنس لڑاکا طیاروں کے انجن کی تیاری کے لیے رولز رائس کے ساتھ شراکت کرے گی لڑاکا طیارے کے پروٹوٹائپ کی 2028ء میں رونمائی متوقع ہے، جو بھارت کی مستقبل کی فضائی جنگی حکمتِ عملی میں اہم کردار ادا کرے گا شائع 14 اگست 2026 11:40pm
بھارت نے سخت ریگولیٹری نگرانی کے تحت جوہری شعبہ آزمودہ غیر ملکی ٹیکنالوجی کے لیے کھول دیا بھارت نے نجی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے جوہری شعبہ کھولنے کا ترمیمی قانون متعارف کرا دیا شائع 14 اگست 2026 11:21pm
امریکا کا نیتن یاہو سے فلسطینی گاؤں میں آبادکاروں کے محاصرے کی مذمت کا مطالبہ مقبوضہ مغربی کنارے کے قصرہ میں آبادکاروں کا تقریباً ایک ہفتے سے گھروں کا محاصرہ، فلسطینی خاندان علاقے میں محصور شائع 14 اگست 2026 08:51pm
امریکا کی ایران کو اقتصادی دباؤ مزید بڑھانے کی دھمکی، آبنائے ہرمز میں مزید دو بحری جہازوں پر حملہ جمعرات کی شام ابوظہبی نیشنل آئل کمپنی کے دو بحری جہاز آبنائے ہرمز سے گزرتے ہوئے حملے کا نشانہ بن گئے شائع 14 اگست 2026 07:10pm
یورپ لٹویا کی فضائی حدود میں ڈرون مار گرایا گیا، فن لینڈ کی بحیرہ بالٹک کے بعض حصوں میں پابندیاں لٹویا کی مسلح افواج نے ایکس پر بتایا کہ نیٹو کے فضائی دفاعی مشن پر مامور لڑاکا طیاروں نے جمعہ کی صبح نیٹو اور یورپی... شائع 14 اگست 2026 02:48pm
امریکا جیرڈ کشنر کا آئندہ ہفتے غزہ مذاکرات کیلئے اسرائیل کا دورہ متوقع اکتوبر میں جنگ بندی شروع ہونے کے بعد سے اسرائیلی حملوں میں 1,250 سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں شائع 14 اگست 2026 02:38pm
یورپ کروشیا: اومِش میں جنگلاتی آگ، سیکڑوں افراد محفوظ مقامات پر منتقل آگ کے باعث تقریباً 19 افراد کو ایمبولینس سروسز کے ذریعے طبی امداد فراہم کی گئی شائع 14 اگست 2026 02:29pm
ایشیا امریکہ، ایران کے متضاد دعوے، آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت محدود جمعرات کو مجموعی طور پر 9 بحری جہاز آبنائے سے گزرے، کپلر شائع 14 اگست 2026 12:15pm
امریکا ٹرمپ کے خلاف ایرانی سازشوں سے متعلق اسرائیلی انتباہات کی امریکہ تصدیق نہ کرسکا یہ اطلاعات جون 2025 میں ہونے والی 12 روزہ جنگ سے قبل ملنا شروع ہوئی تھیں، ذرائع شائع 14 اگست 2026 11:48am
بھارت نے کان کنی پر ریاستی حکومتوں کے نئے ٹیکس روکنے کے لیے قانون منظور کرلیا بل کا مقصد کان کنی کے شعبے کے لیے یکساں ٹیکس نظام وضع کرنا ہے شائع 14 اگست 2026 01:23am
آبنائے ہرمز میں تیل پھیلنے پر ایران نے ہرجانے کا مطالبہ کردیا ایران نے جزیرہ قشم پر تیل پھیلنے کے واقعے پر ہرجانے کا مطالبہ کردیا، تاہم بعض رپورٹس کے مطابق یہ تیل تین اگست کو عمانی پانیوں میں ایک ایرانی حملے کا نشانہ بننے والے بحری جہاز سے رسنے کے بعد پھیلا۔ شائع 14 اگست 2026 01:13am