روس کے شامی فوجی اڈوں کے مستقبل پر معاہدہ طے پا گیا، شام شام کے 13 سالہ تنازع میں روس نے اسد حکومت کو اقتدار میں برقرار رکھنے کے لیے کلیدی فوجی امداد فراہم کی تھی شائع 09 اگست 2026 08:18pm
مشرق وسطیٰ عبوری معاہدے کی خلاف ورزی جاری رہی تو امریکا سے مذاکرات نہیں ہوں گے، ایرانی وزیر خارجہ ثالثوں کے ذریعے دونوں ممالک کے درمیان پیغامات کا تبادلہ جاری ہے، عباس عراقچی اپ ڈیٹ 09 اگست 2026 07:28pm
یورپ روس کا یوکرینی بندرگاہوں میں ایندھن ذخیرہ کرنے کی تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ رائٹرز اس رپورٹ کی آزادانہ طور پر تصدیق نہیں کر سکا۔ شائع 09 اگست 2026 02:01pm
مشرق وسطیٰ حوثیوں کا سعودی آرامکو کی جازان ریفائنری پر ڈرون حملے کا دعویٰ ایران کے حامی یمنی حوثی گروپ نے اتوار کو سعودی عرب کی آرامکو کی جازان ریفائنری پر ڈرون حملے کا دعویٰ کیا ہے۔ یہ حملہ... شائع 09 اگست 2026 01:58pm
ایشیا تھائی اسکول فائرنگ کے ملزم نے آن لائن پرتشدد مواد دیکھا، پولیس پولیس کے مطابق لڑکے نے جمعہ کو پہلے گھر میں اپنے دادا دادی کو مبینہ طور پر گولی مار کر قتل کیا شائع 09 اگست 2026 01:52pm
امریکا سابق امریکی صدر جو بائیڈن کا کینسر پھیل گیا، شدید تکلیف میں ہیں، بیٹے کا انکشاف کینسر ہڈیوں اور اس سے آگے تک پھیل چکا ہے، جو انتہائی تکلیف دہ اور کئی حوالوں سے کمزور کردینے والا ہے،ہنٹر بائیڈن شائع 09 اگست 2026 12:14pm
توانائی سعودی عرب، جازان میں آرامکو ریفائنری میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا آگ لگنے کی وجہ فوری طور پر نہیں بتائی گئی۔ شائع 09 اگست 2026 11:19am
ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ نیٹو کے آرٹیکل 5 جیسا ہے، ترک وزیر خارجہ معاہدے کا مقصد ایران یا کسی اور ملک کو نشانہ بنانا نہیں بلکہ رکن ممالک کی مشترکہ سلامتی کو یقینی بنانا ہے، ہاکان فیدان شائع 09 اگست 2026 10:46am