حماس کا غزہ منصوبے پر عمل درآمد کے لیے اب بھی تیار رہنے کا اعلان حماس غزہ امن منصوبے پر عمل درآمد کے لیے تیار، اسرائیل کی تردید سے اسلحہ جمع کرانے اور انخلا پر ڈیڈ لاک برقرار شائع 08 اگست 2026 08:39pm
آبنائے ہرمز سے متعلق معاہدہ قریب، ایران کا فوری طور پر آبنائے کھولنے سے انکار آبنائے ہرمز پر مذاکرات میں پیش رفت، ایران کی شرائط اور 15 بحری جہازوں پر حملے کشیدگی برقرار رہنے کا ثبوت شائع 08 اگست 2026 08:03pm
یو اے ای کا ایران پر ٹینکر کو نشانہ بنانے کا الزام، تہران کا عمان سے آبنائے ہرمز معاہدہ قریب ہونے کا دعویٰ ایران نے آبنائے ہرمز کی مؤثر ناکہ بندی کر رکھی ہے اور گزرنے والے بحری جہازوں سے فیس وصول کرنا چاہتا ہے شائع 08 اگست 2026 06:51pm
یورپ یوکرین پر روسی حملوں میں بچے سمیت 3 افراد مارے گئے بورسپِل ضلع میں 3 مقامات کو روسی حملوں میں نشانہ بنایا گیا، عہدیدار شائع 08 اگست 2026 04:31pm
حوثیوں کا مارب پر ایک بار پھر حملہ، 2 افراد جاں بحق، 14 زخمی اقوام متحدہ نے یمن میں وسیع جنگ کے خطرے سے خبردار کردیا شائع 08 اگست 2026 02:49pm
اٹلی کا اسپین پر عائد سفری پابندیاں سکیورٹی خطرات ختم ہونے تک برقرار رکھنے کا اعلان اسپین نے جمعہ کے روز اٹلی کو خبردار کیا تھا کہ اگر روم نے اتوار تک گزشتہ ہفتے عائد کیے گئے سرحدی کنٹرول ختم نہ کیے تو وہ اٹلی سے آنے والے مسافروں پر جوابی پابندیاں عائد کر دے گا شائع 08 اگست 2026 12:30am
کانگریس اے آئی صنعت کو ’کاروبار سے باہر‘ کرنے کے درپے ہے، ٹرمپ ٹرمپ کے بیان سے واشنگٹن میں تیزی سے ترقی کرتی اے آئی صنعت کو ریگولیٹ کرنے کے حوالے سے جاری بحث میں شدت کی عکاسی ہوتی ہے شائع 08 اگست 2026 12:02am