ٹرمپ کا ایران سے جنگی نقصانات کا ہرجانہ طلب کرنے کا اعلان امریکی صدر کا یہ تازہ بیان ایران اور امریکا تنازع میں ’’کم شدت‘‘ کی حکمت عملی اپنانے کی یقین دہانی کے ایک روز بعد سامنے آیا ہے شائع 10 اگست 2026 11:28pm
بنگلہ دیشی وزیراعظم کا بھارت سے تعلقات کی بحالی کے لیے سازگار ماحول پیدا کرنے پر زور طارق رحمان بھارت کے ساتھ اچھے تعلقات کے لیے سازگار ماحول پیدا کرنے کے خواہاں شائع 10 اگست 2026 06:32pm
بھارت : ملازمت کے امتحانات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف ہزاروں نوجوانوں کا اسمبلی کی طرف مارچ مظاہرین کے مطالبات میں صوبائی امتحانات کے نظام میں مکمل تبدیلی، بعض ٹیسٹس کی منسوخی اور وفاقی پولیس سے تحقیقات کرانا شامل ہے شائع 10 اگست 2026 04:58pm
پاکستان، ترکیہ، سعودی عرب کے دفاعی معاہدے سے خطرہ نہیں، ایران یہ معاہدہ خطے کے ممالک کے سیکیورٹی کے حوالے سے نقطۂ نظر میں تبدیلی کی عکاسی کرتا ہے، اسماعیل بقائی شائع 10 اگست 2026 02:59pm
مشرق وسطیٰ محسن رضائی ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری مقرر محسن رضائی اپنے پیشرو محمد باقر ذوالقدر کے مقابلے میں زیادہ نمایاں اور دوٹوک مؤقف رکھنے والی عوامی شخصیت سمجھے جاتے ہیں شائع 10 اگست 2026 02:01pm
مشرق وسطیٰ حوثیوں کا موخا پر حملہ، 7 افراد جاں بحق، 30 زخمی یمنی فوج نے پیر کی صبح جاری بیان میں کہا کہ مسلح افواج کے 4 اہلکار اور 3 شہری جاں بحق ہوئے، جبکہ 30 دیگر افراد زخمی ہوئے شائع 10 اگست 2026 12:02pm
ایشیا انڈونیشیا، ماؤنٹ برومو کے قریب آگ بجھادی گئی، 550 ہیکٹر رقبہ جل گیا حکام نے آگ بجھانے کے لیے 120 سے زائد اہلکار، پانی برسانے والے 3 ہیلی کاپٹر، ڈرونز اور فائر ٹرک تعینات کیے ہیں شائع 10 اگست 2026 10:44am
مصر جلد مشترکہ دفاعی اتحاد کا حصہ ہوگا، ترکیہ مصر تمام معاملات میں ایک قدرتی شراکت دار ہے اور توقع ہے کہ اگلے مرحلے میں وہ بھی اتحاد کا حصہ بن جائے گا، ہاکان فیدان شائع 10 اگست 2026 09:16am
مشرق وسطیٰ ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کو اپنے مطالبات سے مشروط کردیا ایران نے فروری کے آخر میں امریکہ اور اسرائیل کے حملوں کے بعد سے آبنائے ہرمز پر مؤثر پابندیاں عائد کر رکھی ہیں شائع 10 اگست 2026 09:04am