ایران کا آبنائے ہرمز کے نئے بحری راستے پر عمان سے معاہدے کا اعلان 28 فروری کو امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے ایران کے خلاف جنگ شروع ہونے کے بعد سے آبنائے ہرمز عملاً ایران کے کنٹرول میں ہے شائع 05 اگست 2026 09:26pm
بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد کا اپنی جماعت پر پابندی ختم کرنے کا مطالبہ دو سال قبل ڈھاکہ میں حکومت مخالف احتجاج کے باعث 20 برس پر محیط وزارتِ عظمیٰ کا دور اختتام پذیر ہونے کے بعد حسینہ واجد ملک چھوڑ کر فرار ہو گئی تھیں شائع 05 اگست 2026 09:02pm
امریکی تجارتی پابندیوں کے بعد چین کا جوابی اقدامات کا اعلان یہ اعلان امریکہ کی جانب سے چند روز قبل چین اور 59 دیگر ممالک پر نئے تجارتی ٹیرف عائد کیے جانے کے بعد سامنے آیا ہے شائع 05 اگست 2026 07:18pm
مجوزہ آبنائے ہرمز معاہدے سے ایران کو آنے والی بحری آمدورفت کا کنٹرول مل جائے گا، ذرائع ٹرمپ کی امید افزا باتوں کے باوجود، آبنائے ہرمز کا کنٹرول ایران کو دینے والا کوئی بھی معاہدہ خطے میں طاقت کے توازن کو یکسر بدل سکتا ہے اور امریکی پالیسی کو بڑے چیلنج سے دوچار کر دے گا شائع 05 اگست 2026 06:27pm
مہاجر بچوں کی بڑھتی آمد کے بعد سیوٹا نے 'ناقابلِ برداشت' صورتحال سے خبردار کر دیا 84 ہزار آبادی والے ہسپانوی علاقے میں تنہا آنے والے کم عمر مہاجرین کی دیکھ بھال کے لیے 2 کروڑ 50 لاکھ یورو کی ہنگامی امداد کا اعلان شائع 05 اگست 2026 06:15pm
بھارتی پارلیمانی پینل کا مودی کی ویڈیو ہٹانے پر میٹا سے جواب طلب میٹا کی ملکیت والے فیس بک اور انسٹاگرام سے مودی کی ویڈیو عارضی طور پر ہٹا دی گئی، تاہم بعد میں اسے دوبارہ بحال کر دیا گیا شائع 05 اگست 2026 05:31pm
اسرائیل نے امریکی حمایت یافتہ غزہ منصوبے کی منظوری نہیں دی، نیتن یاہو حماس کے نہتے ہونے کی یقین دہانیوں کے باوجود نتن یاہو کا غزہ منصوبے سے انکار، دائیں بازو کے حکمران اتحاد کی شدید مخالفت شائع 05 اگست 2026 05:08pm
ساؤتھ ایشیاء مودی حکومت کو ہلا دینے والی جنریشن زی تحریک کاکروچ پارٹی کا انتخابی سیاست سے انکار ہم چاہتے ہیں کہ جنریشن زی خود طے کرے کہ ہماری ترجیحات کیا ہوں، ابھیجیت دیپکے شائع 05 اگست 2026 01:47pm
مشرق وسطیٰ حوثیوں کا سعودی تیل بردار جہاز پر بحیرۂ احمر میں حملے کا دعویٰ سعودی حکام کی جانب سے تبصرے کی درخواست پر کوئی جواب نہیں دیا گیا شائع 05 اگست 2026 01:19pm
مشرق وسطیٰ غزہ میں ملبے سے نکالی گئی 112 لاشوں کی اجتماعی تدفین غزہ کی سول ڈیفنس کے مطابق 2023 کے آخر میں اسرائیلی حملوں میں ہلاک ہونے والے یہ افراد ملبے تلے دب گئے تھے، جن کی باقیات حالیہ دنوں میں نکالی گئیں شائع 05 اگست 2026 12:23pm
امریکا امریکا اور ایران کے درمیان بہت اچھی بات چیت ہوئی ہے، ٹرمپ ٹرمپ کے بیان کے بعد بدھ کو ایشیائی مارکیٹوں میں تیزی دیکھی گئی شائع 05 اگست 2026 12:11pm
مشرق وسطیٰ امریکا ایران مذاکرات کی جانب پیش رفت ہوئی ہے، قطر تہران کے پاس معاہدے کے لیے آخری موقع ہے، ٹرمپ شائع 05 اگست 2026 10:40am
یو اے ای کا ایران پر ٹینکر کو نشانہ بنانے کا الزام، تہران کا عمان سے آبنائے ہرمز معاہدہ قریب ہونے کا دعویٰ