ٹرمپ کو باز رکھیں ورنہ شدید ترین جواب کا سامنا کرنا پڑیگا ، ایران کی خلیجی ریاستوں کو تنبیہ توانائی کی تنصیبات، آئل فیلڈز، ریفائنریز، پاور گرڈز، واٹر انفرااسٹرکچر اور ٹرانسپورٹ نیٹ ورکس پر حملوں کا انتباہ شائع 06 اگست 2026 07:55pm
ٹرمپ کا اسلحے کی کمی کی خبروں کی تردید، امریکا کے پاس بھاری مقدار میں گولہ بارود موجود ہے وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کیرولین لیویٹ نے ہیگستھ کے ساتھ ہونے والی اس گفتگو کی میڈیا کوریج کو "فیک نیوز" قرار دے دیا شائع 06 اگست 2026 07:01pm
بھارتی صحافی ترون تیج پال کو زیادتی کے مقدمے میں 10 سال قید کی سزا گوا کے ایڈووکیٹ جنرل کے مطابق عدالت نے ترون تیج پال کو چار ہفتوں کے اندر متعلقہ حکام کے سامنے خود کو قانون کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا ہے شائع 06 اگست 2026 05:37pm
ساؤتھ ایشیاء حوثیوں کے سعودی ٹینکر پر حملے کے دعوے کے بعد خلیجی بحری ٹریفک میں کمی حوثیوں نے گزشتہ ماہ سے بحیرہ احمر میں سعودی عرب کے خلاف بحری ناکہ بندی عائد کر رکھی ہے شائع 06 اگست 2026 12:55pm
مشرق وسطیٰ جنوبی لبنان میں جھڑپیں، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک اسرائیلی حملے میں ایک شخص ہلاک اور 12 دیگر زخمی ہوگئے، لبنانی وزارت صحت شائع 06 اگست 2026 11:30am
مشرق وسطیٰ امریکا نے دوبارہ حملہ کیا تو خطے میں اہم تنصیبات نشانے پر ہوں گی، ایران ٹرمپ کی دھمکی کے بعد تہران نے اعلیٰ سطحی سفارتی رابطے شروع کیے شائع 06 اگست 2026 10:18am
مشرق وسطیٰ سپریم لیڈر سے رابطہ کرنا فی الحال بہت مشکل ہے، ایرانی صدر مجتبیٰ خامنہ ای سپریم لیڈر کا منصب سنبھالنے کے بعد سے اب تک کہیں عوامی سطح پر نظر نہیں آئے ہیں شائع 06 اگست 2026 09:12am
امریکا تہران کے ساتھ مذاکرات بہتر انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، ٹرمپ پر امید میرا مقصد لوگوں کو ہلاک کرنا یا ہر چیز کو مکمل طور پر تباہ کرنا نہیں ہے، انٹرویو شائع 06 اگست 2026 09:07am