حملوں کے بعد بعض بحری جہازوں نے امریکی فوج کی رہنمائی میں آبنائے ہرمز سے گزرنے سے انکار کر دیا، ذرائع 7 جولائی سے اب تک تقریباً پانچ بحری جہاز حملوں کا نشانہ بن چکے ہیں شائع 15 جولائ 2026 10:58pm
ایرانی حملوں کے چند روز بعد عراقچی کا دوحہ کا دورہ یہ دورہ ایران اور امریکا کے درمیان دوبارہ شروع ہونے والی محاذ آرائی کے دوران ہو رہا ہے شائع 15 جولائ 2026 10:40pm
بنگلہ دیش نے معزول وزیراعظم حسینہ واجد کے 6.2 ارب ڈالر مالیت کے اثاثے ضبط کر لیے بنگلہ دیش میں 570 ارب اور بیرونِ ملک 190 ارب ٹکا مالیت کے اثاثے تحویل میں لے لیے گئے ہیں، حکام کا دعویٰ شائع 15 جولائ 2026 09:09pm
ایئر انڈیا طیارہ حادثے کی تحقیقات آخری مرحلے میں داخل، کاک پٹ ریکارڈر اور پائلٹوں کے نفسیاتی جائزے مکمل دستاویز میں نفسیاتی جائزے کی شناخت یا بوئنگ 787 حادثے سے متعلق کسی نتیجے کا انکشاف نہیں کیا گیا شائع 15 جولائ 2026 08:20pm
عمان کے ساحل کے قریب بحری جہاز پر حملے کے بعد لاپتا بھارتی شہری ہلاک، اہلِ خانہ کی تصدیق 24 رکنی عملے میں 11 بھارتی شہری شامل تھے، جہاز کو "نامعلوم میزائل نما شے" نے نشانہ بنایا شائع 15 جولائ 2026 07:24pm
بھارت، برطانیہ تجارتی معاہدہ نافذ، ٹیرف میں کمی اور خدمات کے شعبے کو فروغ ملنے کی توقع بھارتی برآمدکنندگان کو برطانیہ میں بیشتر اشیا پر ڈیوٹی فری رسائی، آٹوموبائل، خدمات اور سرکاری خریداری کے شعبوں میں بھی نئے مواقع شائع 15 جولائ 2026 06:45pm
بھارت کے سب سے بڑے نیوکلیئر پاور پلانٹ کڈانکولم سے متعلق فائلیں ڈیٹا لیک میں بے نقاب کڈانکولم نیوکلیئر پاور پلانٹ بھارت کی جنوبی ریاست تمل ناڈو میں واقع ہے شائع 15 جولائ 2026 05:37pm
کویت، بحرین کا ایرانی حملے ناکام بنانے کا دعویٰ ایران نے کویت میں امریکی اہداف جبکہ بحرین میں امریکی بحریہ کے پانچویں بیڑے کو الگ الگ حملوں میں نشانہ بنایا شائع 15 جولائ 2026 05:20pm
جنگ دوبارہ بھڑک اٹھی، امریکا کا ایران پر نئے حملوں کی لہر کا دعویٰ امریکا اور ایران نئے حملوں اور ناکہ بندیوں کے ساتھ ایک بار پھر برسرِپیکار، مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی میں اضافہ، عالمی بحری تجارتی راستوں کو خطرات لاحق اپ ڈیٹ 15 جولائ 2026 07:06pm
ٹرمپ کی نئی ناکہ بندی، ایران نے اہم بحری گزرگاہیں بند کرنے کی دھمکی دے دی علاقائی توانائی کی برآمدات یا تو سب کے لیے ہوں گی یا پھر کسی کے لیے نہیں ہوگی، آئی آر جی سی شائع 15 جولائ 2026 12:41pm
ساؤتھ ایشیاء بھارت میں کمسن بچی زیادتی کے بعد قتل، خواتین کے تحفظ پر پھر سوالات پولیس کے مطابق بچی رواں ماہ ایک دوست کی سالگرہ کی تقریب میں شرکت کے لیے گھر سے نکلی تھی لیکن واپس نہ آ سکی شائع 15 جولائ 2026 11:20am
یورپ روسی حملے میں یوکرین کی بندرگاہی شہر اوڈیسا میں 3 افراد ہلاک مقامی انتظامیہ کے مطابق حملے کے نتیجے میں رہائشی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا، تاہم انہوں نے مزید تفصیلات فراہم نہیں کیں۔ شائع 15 جولائ 2026 11:08am
نیوزی لینڈ میں پہلی بار ایچ 5 این 1 برڈ فلو کی تصدیق، نایاب پرندوں کی ویکسینیشن شروع فی الحال نیوزی لینڈ میں جنگلی پرندوں کے درمیان وائرس کے وسیع پیمانے پر پھیلنے یا بڑی تعداد میں ہلاکتوں کے شواہد نہیں ملے، حکام شائع 15 جولائ 2026 11:04am
یورپ یورپی کمیشن کی صدر یوکرین پہنچ گئیں، دفاعی انضمام کے نئے منصوبوں کا اعلان متوقع ہماری دفاعی صنعتوں کے انضمام کو مزید گہرا کرنے کے لیے نئے اقدامات کا اعلان کروں گی، ارزولا فان ڈیر لیئن شائع 15 جولائ 2026 10:59am