چین کا امریکہ اور ایران پر آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کی محفوظ آمد و رفت بحال کرنے پر زور کشیدگی کم کرنے کے لیے بیجنگ اپنی انتھک کوششیں جاری رکھے گا، ترجمان چینی وزارتِ خارجہ لن جیان چین شائع 14 جولائ 2026 07:54pm
ایران کا اردن میں امریکی فضائی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ پاسدارانِ انقلابِ کی اردنی عوام سے امریکی فوجی اڈے ختم کرانے کے لیے کردار ادا کرنے کی اپیل شائع 14 جولائ 2026 11:31am
آبنائے ہرمز پر فیس کے اعلان پر ایرانی وزیر خارجہ کا ٹرمپ پر طنز 20 فیصد فیس یقیناً بہت زیادہ ہے۔ ہم منصفانہ رویہ اختیار کریں گے، عباس عراقچی شائع 14 جولائ 2026 09:56am
امریکا ایران کا پک ایکس ماؤنٹین بھی نشانہ بنائیں گے، ٹرمپ پک ایکس ماؤنٹین ایران کی نطنز یورینیم افزودگی تنصیب کے قریب واقع ایک انتہائی محفوظ مقام ہے شائع 14 جولائ 2026 09:53am
مشرق وسطیٰ آبنائے ہرمز میں ایران کا کروز میزائلوں سے اماراتی آئل ٹینکروں پر حملہ، بھارتی شہر ہلاک زخمی ہونے والوں میں چار کی حالت تشویشناک ہے، جبکہ زخمیوں میں چھ بھارتی اور دو یوکرینی شہری شامل ہیں، حکام شائع 14 جولائ 2026 09:46am
مشرق وسطیٰ امریکا کا ایران پر مسلسل تیسرے روز حملہ، معاہدے کا امکان برقرار ہے، ٹرمپ سینٹکام کے مطابق ان حملوں کا مقصد ایرانی فوجی صلاحیت کو کمزور کرنا اور آبنائے ہرمز میں تجارتی جہازوں پر حملوں کی صلاحیت محدود کرنا ہے۔ شائع 14 جولائ 2026 08:55am