افغانستان کو خواتین سمیت ہر فرد کی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھانے کی ضرورت، اقوام متحدہ ستمبر 2023 سے اب تک 60 لاکھ سے زائد افغان شہری پاکستان اور ایران سے واپس افغانستان جانے پر مجبور ہو چکے ہیں شائع 06 جولائ 2026 10:28pm
ٹرمپ کی دھمکی، ایران کے ساتھ معاہدہ ہوگا، ورنہ امریکہ 'کام تمام کر دے گا' امریکہ اور ایران کے درمیان بالواسطہ مذاکرات گزشتہ ہفتے کسی دیرپا امن کی جانب پیش رفت کے کسی عوامی اشارے کے بغیر ہی اختتام پذیر ہوگئے شائع 06 جولائ 2026 10:13pm
بھارت کے شورش زدہ شمال مشرقی علاقے میں گھات لگا کر حملہ، 2 فوجی ہلاک 2023 میں شروع ہونے والے اس تنازع میں اب تک 250 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں شائع 06 جولائ 2026 08:40pm
حماس نے غزہ کا انتظامی ڈھانچہ تحلیل کر دیا گزشتہ سال اکتوبر میں غزہ میں جنگ بندی نافذ ہونے کے بعد سے حماس بارہا کہہ چکی ہے کہ وہ روزمرہ حکومتی امور سے دستبردار ہونے کے لیے تیار ہے شائع 06 جولائ 2026 07:28pm
غزہ میں اسلحے کا کنٹرول فلسطینی ٹیکنوکریٹ کمیٹی کے سپرد کیا جائے، ٹرمپ کے بورڈ آف پیس کی سفارش بورڈ آف پیس صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اکتوبر 2025 میں غزہ میں جنگ بندی کرانے کے بعد قائم کیا تھا شائع 06 جولائ 2026 06:59pm
ایشیا فلپائن کے جزیرے منڈاناؤ کے قریب 5.8 شدت کا زلزلہ جی ایف زیڈ کی رپورٹ کے مطابق زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر (6.21 میل) ریکارڈ کی گئی۔ شائع 06 جولائ 2026 02:15pm
ساؤتھ ایشیاء ممبئی میں شدید بارشیں: عمارت گرنے سے 6 افراد ہلاک، نظامِ زندگی مفلوج اسکول اور کالجز بند، رہائشی پانی سے بھری گلیوں سے گزرنے پر مجبور شائع 06 جولائ 2026 11:35am
ایشیا طوفان مائساک کے باعث چینی شہر نان نِنگ میں سیلاب کا بلند ترین الرٹ جاری مسلسل شدید بارشوں اور دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں اضافے کے پیش نظر حفاظتی اقدامات مزید سخت کر دیے ہیں، حکام شائع 06 جولائ 2026 11:01am
ٹرمپ کی مداخلت پر فیفا نے بالوگن کو بیلجیئم کے خلاف کھیلنے کی اجازت دے دی فیفا کے مطابق یہ اقدام فیفا ڈسپلنری کوڈ کے آرٹیکل 27 کے تحت کیا گیا شائع 06 جولائ 2026 10:58am
یورپ روسی میزائل اور ڈرون حملہ، کیف میں 7 افراد ہلاک، متعدد عمارتیں تباہ کیف کے میئر ویٹالی کلچکو نے بتایا کہ امدادی ٹیمیں تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے تلے دبے اور پھنسے ہوئے افراد کو نکالنے میں مصروف ہیں شائع 06 جولائ 2026 10:52am