آبنائے ہرمز میں کشیدگی کے دوران تین جہاز نشانہ بنے، قطر نے ایران کی مذمت کر دی تینوں جہاز عمان کے قریب نشانہ بنے شائع 07 جولائ 2026 09:28pm
ٹرمپ نے یوکرین جنگ جلد ختم ہونے کی امید ظاہر کر دی میری صدر پیوٹن سے بہت اچھی بات چیت ہوئی ہے، امریکی صدر کا دعویٰ شائع 07 جولائ 2026 08:25pm
گرین لینڈ پر ڈنمارک کے بجائے امریکہ کا کنٹرول ہونا چاہیے، ٹرمپ گرین لینڈ کے کنٹرول کا معاملہ نیٹو کے ساتھ امریکی تعلقات کو نقصان پہنچا رہا ہے، امریکی صدر شائع 07 جولائ 2026 07:45pm
ٹرمپ نے ترکیہ پر پابندیاں ختم اور ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا عندیہ دے دیا امریکی صدر کا اعلان: ہم ترکیہ پر عائد پابندیاں ختم کرنے جا رہے ہیں شائع 07 جولائ 2026 07:11pm
نیٹو سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے ٹرمپ انقرہ پہنچ گئے امریکی صدر اپنے ترکیہ کے ہم منصب رجب طیب اردوان سے اہم ملاقات کریں گے شائع 07 جولائ 2026 05:50pm
ساؤتھ ایشیاء انڈونیشیا بھارت سے براہموس میزائل خریدے گا، دفاعی معاہدہ متوقع بھارتی ذرائع کے مطابق تقریباً 630 ملین ڈالر مالیت کے اس دفاعی معاہدے پر مودی کے دورے کے دوران دستخط کیے جانے کا امکان ہے شائع 07 جولائ 2026 02:54pm
نیٹو اتحادی اہم دفاعی سازوسامان کے مشترکہ ذخائر قائم کریں گے، مارک روٹے اس اقدام کا مقصد دفاعی ضروریات کے لیے اہم مواد کی دستیابی کو یقینی بنانا ہے، سیکریٹری جنرل نیٹو شائع 07 جولائ 2026 02:48pm
مشرق وسطیٰ فرانسیسی صدر میکرون کے دورۂ دمشق کے دوران دارالحکومت میں دھماکے دھماکوں کے بعد علاقے کی سڑکیں بند کر دی گئیں اور سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے شائع 07 جولائ 2026 02:44pm
مشرق وسطیٰ امریکی دھمکیاں معاہدے کی راہ میں رکاوٹ، ایرانی وزیر خارجہ دھمکیاں جاری رہیں تو حتمی معاہدے پر مذاکرات شروع نہیں ہوں گے، عباس عراقچی شائع 07 جولائ 2026 11:21am
یورپ یوکرینی ڈرون حملے میں روس کے کالوگا ریجن کی صنعتی تنصیب میں آگ لگ گئی گورنر ولادیسلاو شاپشا نے ٹیلی گرام پر جاری بیان میں کہا کہ حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ شائع 07 جولائ 2026 10:59am