ایران جنگ اور دیگر اخراجات کے لیے پینٹاگون کو 80 ارب ڈالر درکار، امریکی قانون سازوں کو آگاہ کر دیا گیا، وال اسٹریٹ جرنل پینٹاگون کے ایک عہدیدار کے مطابق ایران جنگ پر اب تک تقریباً 25 ارب ڈالر خرچ ہو چکے ہیں شائع 19 جون 2026 10:06pm
لبنان میں اسرائیل اور حزب اللہ کا جنگ بندی پر اتفاق، سوئٹزرلینڈ میں امریکا،ایران مذاکرات منسوخی کے بعد امریکی عہدیدار کا دعویٰ لبنان میں جنگ بندی امریکا اور ایران کے امن مذاکرات کی بحالی کے لیے اہم قرار اپ ڈیٹ 19 جون 2026 08:48pm
ایران کا اعلان: 60 روزہ مذاکراتی مدت کے دوران آبنائے ہرمز کی فیس معاف عارضی معاہدے کے دوران آبنائے سے گزرنے والے جہازوں کو آمد سے کم از کم 48 گھنٹے پہلے عبوری اجازت کے لیے درخواست جمع کرانا ہوگی، پی جی ایس اے شائع 19 جون 2026 05:38pm
یورپ فرانس کا اسرائیل سے جنگ بندی معاہدے کا احترام کرنے کا مطالبہ فرانسیسی وزیر خارجہ نے جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملوں کے بعد یہ بیان دیا ہے۔ شائع 19 جون 2026 01:44pm
مشرق وسطیٰ اسرائیل کے لبنان پر حملے تیز، 15 افراد ہلاک جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے ٹھکانوں اور انفرااسٹرکچر کو نشانہ بنایا ہے، اسرائیل شائع 19 جون 2026 12:09pm
امریکا جے ڈی وینس کا دورہِ سوئٹزرلینڈ منسوخ، ایران کے ساتھ بات چیت تعطل کا شکار امریکی نائب صدر کا دورہ 14 نکاتی امن معاہدے پر عمل درآمد کے لیے طے کیا گیا تھا شائع 19 جون 2026 12:01pm
امریکا، ایران کے درمیان سوئٹزرلینڈ میں ہونے والے مذاکرات اچانک منسوخ ملاقات کا مقصد امن معاہدے پر عملدرآمد سے متعلق مذاکرات کا آغاز کرنا تھا شائع 19 جون 2026 11:16am
مشرق وسطیٰ امریکا ایران معاہدے سے مشرق وسطیٰ کا سیاسی نقشہ بدلنے کا امکان، تہران کے حریف ممالک تشویش کا شکار امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے بدھ کے روز ایک عبوری معاہدے پر دستخط کیے شائع 19 جون 2026 09:05am
پی ایس ایکس میں آئی پی او: سلیکٹ ٹیکنالوجیز نے 8 کروڑ 88 لاکھ شیئرز کی فروخت سے 3.02 ارب روپے اکٹھے کر لیے