وینس نے ایران ڈیل پر اسرائیل کو آڑے ہاتھوں لے لیا، نیویارک ٹائمز کو انٹرویو اسرائیلی حکام نے اس معاہدے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس میں ایران کے جوہری اور بیلسٹک میزائل پروگراموں سے متعلق ان کے خدشات کو حل نہیں کیا گیا شائع 18 جون 2026 11:13pm
بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی امریکا ایران معاہدے پر عملدرآمد کے عملی اقدامات طے کرنے میں مدد کے لیے تیار آئی اے ای اے کا تخمینہ ہے کہ ایران کے پاس 440 کلوگرام یورینیم افزودہ 60 فیصد ہے شائع 18 جون 2026 07:28pm
ٹرمپ نے ایران معاہدے کا دفاع کرتے ہوئے ناقدین کو ’احمق‘ قرار دیا امریکا اور ایران نے جنگ کے خاتمے اور آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کے لیے امن معاہدے پر دستخط کر دیے شائع 18 جون 2026 06:55pm
غزہ میں سیز فائر کے بعد بھی اسرائیلی فائرنگ جاری، اموات ایک ہزار سے تجاوز، وزارت صحت ٹرمپ کے غزہ پلان کے اگلے مرحلے پر پیش رفت، اسرائیل اور حماس کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار شائع 18 جون 2026 06:51pm
افریقہ نائجر کے دارالحکومت میں ایئرپورٹ پر دھماکے اور شدید فائرنگ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ایئرپورٹ کو حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے شائع 18 جون 2026 02:08pm
مشرق وسطیٰ امن معاہدے کے بعد تین سعودی پرچم بردار سپر ٹینکرز ہرمز سے گزر گئے سعودی عرب نے زیادہ تر تیل برآمد کرنے کے لیے اپنے بحیرہ احمر کے بندرگاہی ٹرمینل ینبع کا استعمال کیا ہے شائع 18 جون 2026 02:04pm
مشرق وسطیٰ آبنائے ہرمز کی بحالی، تیل کی بڑی سپلائی مارکیٹ میں داخل ہونے کا امکان آبنائے ہرمز کے دوبارہ کھلنے سے تقریباً 93 ملین بیرل غیر ایرانی تیل عالمی منڈی میں آ سکتا ہے شائع 18 جون 2026 01:59pm
برگن اسٹاک میں امریکہ، ایران ابتدائی مذاکرات جمعہ کو طے فی الحال ملاقات کے شیڈول اور تفصیلات کے بارے میں مزید کوئی معلومات دستیاب نہیں، سوئس وزارت خارجہ شائع 18 جون 2026 12:19pm
امریکا امریکی اور ایرانی صدور نے جنگ بندی معاہدے پر دستخط کر دیے، دوبارہ حملے کرسکتے ہیں، ٹرمپ اگر ایران معاہدے کی پاسداری نہ کرے تو ’ہم ان پر بھرپور بمباری کریں گے، امریکی صدر شائع 18 جون 2026 09:34am
پی ایس ایکس میں آئی پی او: سلیکٹ ٹیکنالوجیز نے 8 کروڑ 88 لاکھ شیئرز کی فروخت سے 3.02 ارب روپے اکٹھے کر لیے
پی ایس ایکس میں آئی پی او: سلیکٹ ٹیکنالوجیز نے 8 کروڑ 88 لاکھ شیئرز کی فروخت سے 3.02 ارب روپے اکٹھے کر لیے