ایرانی نائب وزیر خارجہ کا دعویٰ: امریکی بحری ناکہ بندی "ختم" کر دی گئی حکومتی ویب سائٹ کے مطابق مجید تخت روانچی نے کہا کہ "ہم نے شروع سے ہی اس بات پر زور دیا تھا کہ ناکہ بندی کا خاتمہ ضروری ہے"۔ شائع 16 جون 2026 10:57pm
برن کا اعلان: امریکہ ایران معاہدے کی دستخطی تقریب جمعہ کو سوئٹزرلینڈ میں ہوگی دستخط کی تقریب جمعہ، 19 جون کو منعقد ہونے والی ہے شائع 16 جون 2026 08:48pm
ٹرمپ: ایران کے ساتھ معاہدہ واضح پیغام ہے کہ تہران جوہری ہتھیار نہیں بنا سکے گا ٹرمپ نے ایران کے ساتھ 14 نکاتی مفاہمتی یادداشت کا دفاع کرتے ہوئے اسے درست اور ضروری اقدام قرار دیا شائع 16 جون 2026 07:52pm
امریکہ ایران معاہدہ جنگ کے خاتمے کا وعدہ تو کرتا ہے، مگر اس پر عملدرآمد کا طریقہ تاحال غیر واضح ٹرمپ کا دعویٰ: امریکا ایران تنازع ختم، معاہدہ دوسرے مرحلے میں داخل شائع 16 جون 2026 06:32pm
یورپ روس میں ڈرون کے ملبے سے آئل ڈپو میں آگ بھڑک اٹھی پولتاوسکایا کے علاقے میں واقع آئل ڈپو میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، حکام شائع 16 جون 2026 01:48pm
امریکا ٹرمپ کی جولائی کے وسط میں عراقی وزیراعظم کی وائٹ ہاؤس میں میزبانی کا اعلان یہ اعلان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ٹام بیراک بغداد کے دورے پر ہیں شائع 16 جون 2026 01:14pm
ساؤتھ ایشیاء بھارت میں بنگلہ دیشی مشیر کی تفتیش، ڈھاکہ کا دہلی سے شدید احتجاج بنگلہ دیشی وزیر خارجہ خلیل الرحمان نے اس واقعے کو غیر متوقع اور افسوسناک قرار دیا ہے شائع 16 جون 2026 01:07pm
آبنائے ہرمز میں ٹرانزٹ کی بحالی میں ہفتوں لگ سکتے ہیں، شپنگ کمپنی مٹسوئی او ایس کے کا بحری بیڑا 900 سے زائد جہازوں پر مشتمل ہے جن میں بلک کیریئرز، ٹینکرز اور فیریز شامل ہیں شائع 16 جون 2026 12:07pm
امریکا جنگ کے خاتمے کیلئے امریکا اور ایران کے درمیان ابتدائی معاہدے پر دستخط ہو چکے ، ٹرمپ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس جمعہ کے روز جنیوا میں ایک رسمی دستخطی تقریب میں شرکت کریں گے شائع 16 جون 2026 09:23am
امریکا، ایران معاہدہ طے پاگیا، آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کی آمد و رفت بحال مفاہمتی یادداشت پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، نائب صدر جے ڈی وینس اور ایرانی پارلیمان کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے دستخط کیے شائع 16 جون 2026 12:50am
پی ایس ایکس میں آئی پی او: سلیکٹ ٹیکنالوجیز نے 8 کروڑ 88 لاکھ شیئرز کی فروخت سے 3.02 ارب روپے اکٹھے کر لیے
پی ایس ایکس میں آئی پی او: سلیکٹ ٹیکنالوجیز نے 8 کروڑ 88 لاکھ شیئرز کی فروخت سے 3.02 ارب روپے اکٹھے کر لیے