ایران کا امریکہ کے ساتھ حتمی معاہدے کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے توثیق کرانے کا اعلان حتمی معاہدے کی 60 دن کے بعد سلامتی کونسل کی قرارداد کے ذریعے توثیق متوقع ہے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی شائع 15 جون 2026 06:55pm
مشرق وسطیٰ ایران نے جنگ کے فوری اور مستقل خاتمے کی تصدیق کر دی حتمی معاہدے کے لیے مذاکرات 60 دن کے دوران کیے جائیں گے، ایرانی نائب وزیر خارجہ شائع 15 جون 2026 01:37pm
اسرائیل لبنان میں قبضے والے علاقوں سے انخلا نہیں کرے گا، وزیر دفاع اگر ایران نے لبنان میں پیش آنے والے واقعات کے باعث اسرائیل پر حملہ کیا تو اسرائیل اس کا جواب دے گا، بیان شائع 15 جون 2026 01:33pm
ایشیا چین کی جانب سے امریکا ایران امن معاہدے کا خیرمقدم چین امید کرتا ہے کہ آبنائے ہرمز سے محفوظ اور آزاد گزرگاہ جلد از جلد بحال ہو جائے گی، ترجمان شائع 15 جون 2026 01:28pm
امریکا ٹرمپ نے پیوٹن کو یوکرین جنگ کے خاتمے میں مدد کی پیشکش کر دی یوکرین کے تنازع کے حوالے سے ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر زور دیا کہ لڑائی کا خاتمہ انتہائی ضروری ہے شائع 15 جون 2026 01:25pm
امریکا ٹرمپ کی 80ویں سالگرہ پر وائٹ ہاؤس میں کیج فائٹ ایونٹ یہ غیر معمولی یو ایف سی فریڈم 250 مقابلہ وائٹ ہاؤس کے جنوبی لان میں ہوگا شائع 15 جون 2026 01:11pm
پی ایس ایکس میں آئی پی او: سلیکٹ ٹیکنالوجیز نے 8 کروڑ 88 لاکھ شیئرز کی فروخت سے 3.02 ارب روپے اکٹھے کر لیے
پی ایس ایکس میں آئی پی او: سلیکٹ ٹیکنالوجیز نے 8 کروڑ 88 لاکھ شیئرز کی فروخت سے 3.02 ارب روپے اکٹھے کر لیے