اسرائیل نے مجھے ایران کے ساتھ جنگ کے لیے کبھی نہیں اکسایا، ٹرمپ اگر ایران کی نئی قیادت سمجھدار ہے تو ایران کا مستقبل شاندار اور خوشحال ہو سکتا ہے، امریکی صدر شائع 20 اپريل 2026 08:01pm
وینس اب بھی امریکہ میں موجود ہیں اور پاکستان کے لیے روانہ نہیں ہوئے، رائٹرز ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکی نائب صدر پاکستان کے لیے روانہ ہو چکے ہیں اپ ڈیٹ 20 اپريل 2026 09:11pm
ساؤتھ ایشیاء بھارت اور جنوبی کوریا کا دوطرفہ تجارت 50 ارب ڈالر تک بڑھانے کا نیا ہدف دونوں ممالک کے درمیان پہلی بار وزارتی سطح کی اقتصادی تعاون کمیٹی تشکیل دے دی گئی، صدر لی جے میونگ شائع 20 اپريل 2026 07:28pm
شی جن پنگ کا سعودی ولی عہد سے رابطہ، آبنائے ہرمز کی بحالی پر زور چین کا فوری اور جامع جنگ بندی کا مطالبہ شائع 20 اپريل 2026 06:13pm
ایشیا چین کا ایرانی جہاز قبضے میں لینے پر اظہار تشویش چین کی متعلقہ فریقین سے جنگ بندی معاہدے کی ذمہ داری کے ساتھ پاسداری کرنے کی اپیل شائع 20 اپريل 2026 03:04pm
مشرق وسطیٰ ایرانی صدر کا کشیدگی میں کمی کیلئے سفارت کاری کی اہمیت پر زور ایران اور امریکہ کے درمیان دو ہفتوں کی جنگ بندی بدھ کو ختم ہونے جا رہی ہے شائع 20 اپريل 2026 03:00pm
مشرق وسطیٰ امریکہ سفارت کاری میں سنجیدہ نہیں، ایرانی وزارت خارجہ امریکی بحری ناکہ بندی، اور لبنان میں جنگ بندی کے نفاذ میں تاخیر، سب جنگ بندی کی واضح خلاف ورزیاں ہیں، اسماعیل بقائی شائع 20 اپريل 2026 01:34pm
مشرق وسطیٰ اسرائیلی فوج کی جنوبی لبنان کے رہائشیوں کو دور رہنے کی ہدایت اس کے فوجی دستے جنگ بندی کے باوجود وہاں موجود ہیں، ترجمان اسرائیلی فوج شائع 20 اپريل 2026 12:25pm
امریکا امریکی فوج کا کیریبین میں ایک اور کشتی پر حملہ، 3 افراد ہلاک یہ کشتی کیریبین میں منشیات کی اسمگلنگ کے معروف راستوں پر سفر کر رہی تھی، امریکی فوج شائع 20 اپريل 2026 09:52am
مشرق وسطیٰ امریکہ نے ایرانی کارگو جہاز قبضے میں لے لیا، ایران کا امن مذاکرات میں شرکت سے انکار تہران نے امریکی مؤقف، مسلسل ناکہ بندی اور غیر معمولی مطالبات کے باعث مذاکرات مسترد کر دیے شائع 20 اپريل 2026 09:11am
مشرق وسطیٰ آبنائے ہرمز سے ہفتے کو 20 سے زائد جہاز گزر گئے، کپلر ڈیٹا آبنائے ہرمز میں کشیدگی کے باوجود ہفتے کے روز بحری سرگرمیوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا شائع 20 اپريل 2026 09:05am
مشرق وسطیٰ امریکہ کا ایرانی جہاز پر قبضہ، جنگ بندی کا مستقبل غیر یقینی کا شکار ایران نے امریکہ کے ساتھ مجوزہ دوسرے مذاکراتی دور میں شرکت سے انکار کر دیا ہے شائع 20 اپريل 2026 08:58am
حزب اللہ نے امریکی ثالثی میں طے پانے والے اسرائیل لبنان سکیورٹی معاہدے کو 'ہتھیار ڈالنے' کے مترادف قرار دے کر رد کر دیا
حزب اللہ نے امریکی ثالثی میں طے پانے والے اسرائیل لبنان سکیورٹی معاہدے کو 'ہتھیار ڈالنے' کے مترادف قرار دے کر رد کر دیا